گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ولادت ،نسب،پیشہ
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
وہ پہلے [[قرآن]] کے حافظین میں سے ہے اور اس نے رسول اللہ سے کسی واسطے کے بغیر ستر(70) [[سورتیں]] سماعت کیں ۔ اس نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا ۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوا لیکن پھر مجبور ہو کر اسے دے دیا ۔ابن مسعود تمام مسلمانوں کے نزدیک قابل احترام صحابی ہے ۔[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں اس سے روایت منقول ہے ۔ | وہ پہلے [[قرآن]] کے حافظین میں سے ہے اور اس نے رسول اللہ سے کسی واسطے کے بغیر ستر(70) [[سورتیں]] سماعت کیں ۔ اس نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا ۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوا لیکن پھر مجبور ہو کر اسے دے دیا ۔ابن مسعود تمام مسلمانوں کے نزدیک قابل احترام صحابی ہے ۔[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں اس سے روایت منقول ہے ۔ | ||
==ولادت ،نسب،پیشہ== | ==ولادت ،نسب،پیشہ== | ||
عبد اللہ [[مكہ]] میں پیدا ہوا۔وہ بنی ہذیل قبیلے سے تھا لیکن اسکا باپ زمانۂ جاہلیت میں بنی زہره کا حلیف تھا لہذا وہ بھی بعد میں حلیف بنی زہره سے پہچانا جاتا تھا۔ اسکی والدہ کے صحابیہ میں سے ہونے کی وجہ سے اسے ابن ام عبد بھی کہتے تھے۔<ref>الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸</ref> | :'''ولادت''': عبد اللہ [[مكہ]] میں پیدا ہوا۔وہ بنی ہذیل قبیلے سے تھا لیکن اسکا باپ زمانۂ جاہلیت میں بنی زہره کا حلیف تھا لہذا وہ بھی بعد میں حلیف بنی زہره سے پہچانا جاتا تھا۔ اسکی والدہ کے صحابیہ میں سے ہونے کی وجہ سے اسے '''ابن ام عبد''' بھی کہتے تھے۔<ref>الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸</ref> | ||
[[کنیت]]: ابوعبد الرحمان ذکر ہوئی ہے ۔<ref>الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸.</ref> | :[[کنیت]]: ابوعبد الرحمان ذکر ہوئی ہے ۔<ref>الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸.</ref> | ||
عبد اللہ بچپنے میں [[عقبہ بن ابی معیط]] کے جانوروں کی گلہ بانی کرتا تھا۔ اسی وجہ سے [[ابوجہل]] اسکی تحقیر کرتا ۔ <ref>المغازی، ج۱، ص۸۹.</ref> مسلمان ہونے سے پہلے أرقَم کے گھر زندگی بسر کرتا تھا اور اسلام قبول کرنے کے بعد [[پیامبر اکرم(ص)]] کے گھر کی خدمت گزاری کیلئے قبول کیا گیا ۔ | عبد اللہ بچپنے میں [[عقبہ بن ابی معیط]] کے جانوروں کی گلہ بانی کرتا تھا۔ اسی وجہ سے [[ابوجہل]] اسکی تحقیر کرتا ۔ <ref>المغازی، ج۱، ص۸۹.</ref> مسلمان ہونے سے پہلے أرقَم کے گھر زندگی بسر کرتا تھا اور اسلام قبول کرنے کے بعد [[پیامبر اکرم(ص)]] کے گھر کی خدمت گزاری کیلئے قبول کیا گیا ۔ |