گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[عبد اللہ بن مسعود]] بن غافل بن حبیب ہُذَلی(متوفا ۳۲ق) ابن مسعود کے نام سے معروف [[رسول اللہ]] کے [[اصحاب]] میں سے ہے ۔وہ ایک محدث اور مفسر قرآن کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے ۔اسکے اپنے قول کے مطابق وہ [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں سے چھٹے نمبر ہے ۔ ابن مسعود [[حبشہ]] کی [[ہجرت]] میں شریک تھا ۔نیز [[مکہ]] سے [[مدینہ]] ہجرت بھی کی اور [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد|احد]] میں موجود تھا ۔ رحلت پیامبر کے بعد رِدّه اور فتح شام کی جنگوں میں شریک رہا ۔ ۲۱ق، میں [[عمر بن خطاب]] نے ابن مسعود کو [[عمار]] کے ہمراہ بیت المال کی نظارت اور قضاوت کیلئے [[کوفہ]] بھیجا ۔[[عثمان بن عفان|حضرت عثمان]] نے اپنے دور خلافت میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ نزاع کی بنا پر مدینہ بدر کر دیا ۔اس نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل سے پہلے مدینہ میں وفات پائی ۔ | [[عبد اللہ بن مسعود]] بن غافل بن حبیب ہُذَلی(متوفا ۳۲ق) ابن مسعود کے نام سے معروف [[رسول اللہ]] کے [[اصحاب]] میں سے ہے ۔وہ ایک محدث اور مفسر قرآن کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے ۔اسکے اپنے قول کے مطابق وہ [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں سے چھٹے نمبر ہے ۔ ابن مسعود [[حبشہ]] کی [[ہجرت]] میں شریک تھا ۔نیز [[مکہ]] سے [[مدینہ]] ہجرت بھی کی اور [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد|احد]] میں موجود تھا ۔ رحلت پیامبر کے بعد رِدّه اور فتح شام کی جنگوں میں شریک رہا ۔ ۲۱ق، میں [[عمر بن خطاب]] نے ابن مسعود کو [[عمار]] کے ہمراہ بیت المال کی نظارت اور قضاوت کیلئے [[کوفہ]] بھیجا ۔[[عثمان بن عفان|حضرت عثمان]] نے اپنے دور خلافت میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ نزاع کی بنا پر مدینہ بدر کر دیا ۔اس نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل سے پہلے مدینہ میں وفات پائی ۔ | ||
وہ پہلے حافظین | وہ پہلے [[قرآن]] کے حافظین میں سے ہے اور اس نے رسول اللہ سے کسی واسطے کے بغیر ستر(70) [[سورتیں]] سماعت کیں ۔ اس نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا ۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوا لیکن پھر مجبور ہو کر اسے دے دیا ۔ابن مسعود تمام مسلمانوں کے نزدیک قابل احترام صحابی ہے ۔[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں اس سے روایت منقول ہے ۔ | ||
==ولادت ،نسب،پیشہ== | ==ولادت ،نسب،پیشہ== | ||
عبد اللہ [[مكہ]] میں پیدا ہوا۔وہ بنی ہذیل قبیلے سے تھا لیکن اسکا باپ زمانۂ جاہلیت میں بنی زہره کا حلیف تھا لہذا وہ بھی بعد میں حلیف بنی زہره سے پہچانا جاتا تھا۔ اسکی والدہ کے صحابیہ میں سے ہونے کی وجہ سے اسے ابن ام عبد بھی کہتے تھے۔<ref>الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸</ref> | عبد اللہ [[مكہ]] میں پیدا ہوا۔وہ بنی ہذیل قبیلے سے تھا لیکن اسکا باپ زمانۂ جاہلیت میں بنی زہره کا حلیف تھا لہذا وہ بھی بعد میں حلیف بنی زہره سے پہچانا جاتا تھا۔ اسکی والدہ کے صحابیہ میں سے ہونے کی وجہ سے اسے ابن ام عبد بھی کہتے تھے۔<ref>الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸</ref> |