مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 81: سطر 81:

== مقام و منزلت  ==
== مقام و منزلت  ==
<!--
 
=== اہل سنت===
=== اہل سنت===
* اہل سنت کے ہاں ابن مسعود ایک بزرگ [[صحابی]] کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے اور انکے ہاں  '''فضائل عبد اللہ بن مسعود‌''' کے نام سے کتاب تالیف ہوئی جس میں اسکی مدح کی روایات مذکور ہوئی ہیں ۔ <ref>ر.ک:بخاری، ج۲، ص۳۰۷؛ مسلم، ج۴، صص۱۹۱۰- ۱۹۱۴؛ ترمذی، ج۵۴، صص۶۷۲ -۶۷۴؛ ابن ماجہ، ج۱، ص۴۹؛ حاکم نیشابوری، ج۳، صص۳۱۲-۳۲۰</ref>

*[[عشره مبشره]]‌ کے نام سے غیر مشہور حدیث میں ابن مسعود کا نام آیا ہے۔  <ref>حاکم نیشابوری، ج۳، صص۳۱۶- ۳۱۷</ref> لیکن محدثین نے یہ حدیث زیادہ قابل توجہ قرار نہیں پائی ہے ۔  

'''اہل سنت متکلمین '''
=== متکلمین ===
 
*مختلف مذاہب تعلق رکھنے والے بعض متکلمین نے  [[عثمان بن عفان|عثمان]] ابن مسعود کی پٹائی کے معاملے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ابن مسعود جیسی شخصیت کے ساتھ اس طرح کے برتاؤ کو ناشائستہ قرار دیا ہے ۔ان ناقدین میں سے معتزلہ مکتب کے  ابراہیم نظّام اور ابوجعفر اسکافی  ، امامیہ سے [[ابوالقاسم کوفی]]، [[سید مرتضی|سیدمرتضی]] و صاحب الایضاح  اور از [[اباضیہ|اباضیہ]] سے ابویعقوب یوسف ورجلانی کے نام لئے جا سکتے ہیں ۔ <ref>ر.ک: شہرستانی، ج۱، ص۵۹؛ اسکافی، ص۲۲،  مختلف مقامات ؛ ابوالقاسم کوفی،ص ۶۱؛ سید مرتضی، ج۴، صص۲۷۹-۲۸۶؛ الایضاح، صص۲۶- ۲۸؛ شماخی، ج۱، صص۳۴، ۳۷</ref>

* [[معتزلہ|معتزلہ]] کے متشدد علما جیسے ابراہیم نظّام و ضرار بن عمرو نے رسول اکرم سے حدیث نقل کرنے میں ابن مسعود کی امانت میں تردید کی ہے ۔ نظّام نے اس سے منقول بعض روایات کا انکار کیا جبکہ  ضرار بن عمرو نے اسکے مصحف اور قرائت کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔<ref>ر.ک:اشعری، ص۱۰۵</ref>

گمنام صارف