گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←راویان روایات ابن مسعود
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
== احادیث ابن مسعود == | == احادیث ابن مسعود == | ||
رسول خدا کے ساتھ اکثڑ رہنے کی وجہ سے ابن مسعود نے بہت سی روایات نقل کی ہیں ۔ اسی وجہ سے نووی نے کہا ہے :معتبر کتب میں ابن مسعود سے منقول روایات کی تعداد ۸۴۸ [[حدیث]] کہ ان میں سے ۶۴ حدیثیں [[صحیح بخاری|بخاری]] اور [[صحیح مسلم|مسلم]] کی متفق احادیث ہیں ، ۲۱ حدیثیں بخاری نے منفرد اور ۳۵ حدیثیں مسلم نے منفرد ذکر کی ہیں ۔<ref>نووی، ۱ (۱) /۲۸۸</ref> اس نے چند احادیث بلا واسطہ رسول اللہ سے نقل کی ہیں اور بعض احادیث [[صحابہ]] سے نقل کی ہیں ۔ <ref>ر.ک:ابن حجر، تہذیب، ج۶، ص۲۷</ref> | رسول خدا کے ساتھ اکثڑ رہنے کی وجہ سے ابن مسعود نے بہت سی روایات نقل کی ہیں ۔ اسی وجہ سے نووی نے کہا ہے :معتبر کتب میں ابن مسعود سے منقول روایات کی تعداد ۸۴۸ [[حدیث]] کہ ان میں سے ۶۴ حدیثیں [[صحیح بخاری|بخاری]] اور [[صحیح مسلم|مسلم]] کی متفق احادیث ہیں ، ۲۱ حدیثیں بخاری نے منفرد اور ۳۵ حدیثیں مسلم نے منفرد ذکر کی ہیں ۔<ref>نووی، ۱ (۱) /۲۸۸</ref> اس نے چند احادیث بلا واسطہ رسول اللہ سے نقل کی ہیں اور بعض احادیث [[صحابہ]] سے نقل کی ہیں ۔ <ref>ر.ک:ابن حجر، تہذیب، ج۶، ص۲۷</ref> | ||
=== | ===ابن مسعود سے روایات کرنے والے === | ||
[[ابن عباس]]، [[ابو سعید خدری]]، [[عبد اللہ بن عمر]]، [[عبد اللہ بن زبیر]]، [[ابو موسی اشعری]]، [[انس بن مالک]]، [[جابر بن عبد اللہ انصاری]] و... جیسے [[صحابہ]] اس سے روایات نقل کرنے والوں میں شامل ہیں ۔اسی طرح علقمہ بن قیس، اسود بن یزید، زید بن وہب، ابن ابی لیلی ، [[ابوالاسود دوئلی]] اور عبیدة سلمانی نے جیسے تابعین اس سے حدیث نقل کی ہے ۔ <ref>ر.ک: نووی، ۱ (۱) /۲۸۸؛ ابن حجر، تہذیب، ج۶، صص۲۷- ۲۸</ref> | |||
=== | ===احادیث ابن مسعود کے موضوعات === | ||
اس سے منقول احادیث گوناگوں عناوین سے متعلق ہیں مثلا: | |||
موضوعات | فقہی موضوعات خاص طور پر [[زہد]] اور [[اخلاق]]، [[تفسیر]]، تاریخ و معرفۃ الصحابہ۔ | ||
اسی طرح '''مَلاحِم و فِتَن''' جیسے قابل توجہ موضوع کی احادیث بھی موجود ہیں اور کہا جا سکتا ہے کہ ابن مسعود ان گنے چنے صحابہ میں سے ہے جس نے احادیث [[ملاحم و فتن]] نقل کی ہیں ۔ <ref>حاکم نیشابوری، مختلف مقامات؛ ر.ک: مرعشلی، ۵۶۴ - ۵۶۵؛ مقدسی، یوسف، ۴۱۳، فہرست </ref> کہا جا سکتا ہے ک بشارت [[امام مہدی عجل الله تعالی فرجہ|مہدی(ع)]] کی حدیث ان مشہور احادیث میں سے ہے جسے کئی سے نقل کیا گیا ہے ۔<ref>ر.ک:ابوداوود، ج۴، ص۱۰۶؛ ترمذی، ج۴، ص۵۰۵؛ ابن ماجہ، ج۲، ص۱۳۶۶؛ احمد بن حنبل، ح۱، صص۳۷۶، ۳۷۷، ۴۳۰، ۴۴۸؛ طبرانی، ج۱۰، شمارہ حدیث ۱۰۲۱۳-۱۰۲۳۰؛ طوسی، الغیبہ، صص۱۱۲-۱۱۳</ref> | |||
== | ==فتاوا == | ||
مختف مابعی کتب میں مذکور ہے ابن مسعود کا ان [[صحابہ ]] سے شمار ہوتا تھا جو فتوا دیتے تھے اور لوگ اپنے فقہی مسائل میں اس سے رجوع کرتے تھے ۔<ref>ر.ک:ابن سعد، ۲ (۲) /۱۰۵؛ خطیب، تاریخ، ج۱، س۱۴۷؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۳۱۵؛ ابواسحاق شیرازی، صص۴۳-۴۴</ref> کہتے ہیں اسکے فتاوا کی تعداد اس قدر تھی کہ ایک بیڑی جلد تیار کی جاسکتی تھی ۔ <ref>ابن حزم، ج۵، ص۸۹</ref> اسکے شاگرد ان فتاوا کو لکھ کر محفوظ کرتے تھے ۔ <ref>ابن قیم، ج۱، ص۲۰</ref> | |||
===روش استنباط=== | ===روش استنباط=== | ||
* | *ابتدائی سالوں کی رائج روایات اس پر مبنی ہیں کہ ابن مسعود پہلے کتاب خدا اور [[سنت]] نبوی میں حکم تلاش کرتا اور حکم موجود نہ ہونے کی صورت میں اپنی رائے کے مطابق حکم شرعی بیان کرتا۔ مزید بیان ہوا ہے کہ وہ اپنی رائے کو ہمیشہ دسرت نہیں سمجھتا تھا اور امکان خطا کو پیش نظر رکھتا ۔ <ref>ر.ک:ابن قتیبہ، ص۲۱؛ ابن قیم، ج۱، ص۶۳</ref> | ||
* | *دوسری جانب بہت سی روایات اس منقول ہیں جن میں قرآن و سنت سے حکم اخذ کرنے کی نصیحت اور اپنی رائے کے بیان سے نہی کی گئی ہے ۔ <ref>ر.ک:دارمی، ج۱، صص۴۶ به بعد</ref> | ||
=== | ===مختلف فقہی مکاتب کا متاثر ہونا=== | ||
<!-- | |||
مکاتب مختلف کوفه از [[اصحاب رأی]] و [[اصحاب حدیث]] از او تأثیر پذیرفته و در مواردی به این تأثیر پذیری مباهات کردهاند. | مکاتب مختلف کوفه از [[اصحاب رأی]] و [[اصحاب حدیث]] از او تأثیر پذیرفته و در مواردی به این تأثیر پذیری مباهات کردهاند. | ||
* [[خوارزمی حنفی]] سلسله مشایخ [[ابوحنیفه]] در [[فقه]] را با دو واسطه به اصحاب ابن مسعود رسانیده و [[محمد بن احمد مقدسی|محمدبن احمد مَقدِسی]] مهمترین دلیلی که بر [[حنفی]] شدن خود اقامه میکند، این است که [[ابوحنیفه]] در آراء خود بر اقوال [[حضرت علی|حضرت علی(ع)]] و ابن مسعود اعتماد نموده است.<ref>ر.ک:خوارزمی، ج۲، ص۴۲۵؛ مقدسی، محمد، ص۱۲۷</ref> | * [[خوارزمی حنفی]] سلسله مشایخ [[ابوحنیفه]] در [[فقه]] را با دو واسطه به اصحاب ابن مسعود رسانیده و [[محمد بن احمد مقدسی|محمدبن احمد مَقدِسی]] مهمترین دلیلی که بر [[حنفی]] شدن خود اقامه میکند، این است که [[ابوحنیفه]] در آراء خود بر اقوال [[حضرت علی|حضرت علی(ع)]] و ابن مسعود اعتماد نموده است.<ref>ر.ک:خوارزمی، ج۲، ص۴۲۵؛ مقدسی، محمد، ص۱۲۷</ref> |