مندرجات کا رخ کریں

"کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 23: سطر 23:


== سبب  تألیف ==
== سبب  تألیف ==
شارح نے کتاب میں مقدمے میں اس کتاب کی تالیف کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا :
[[علامہ حلی]] کشف‌المراد کے مقدمہ میں اس کے سبب تألیف کو [[خواجہ نصیرالدین طوسی]] کی کتاب تجرید الاعتقاد کے مبہم مطالب کی توضیح قرار دیتے ہیں۔ کیونکہ علامہ کے بقول کتاب [[تجرید الاعتقاد (کتاب)|تجریدالاعتقاد]] اگرچہ [[علم کلام]] کے تمام مسائل اور بہت عمیق علمی مفاہیم پر مشتمل ہے لیکن اسے نہایت اختصار کے ساتھ تالیف کی گئی ہے جس کی بنا پر اس کے مفاہیم کو سمجھنے میں نہایت دقت پیش آتی ہے اور چہ بسا ناممکن ہو جاتا ہے۔<ref>علامہ حلی، کشف‌المراد، ۱۴۱۷ق، ص۱۹-۲۰۔</ref>
::مجھے یہ توفیق الہی حاصل ہوئی کہ میں  نصیر الملت و الحق [[خواجہ نصیر طوسی|محمد بن محمد بن حسن طوسی]] سے کسب فیض کیا.... میں نے دیکھا کہ اسکی کتاب ''' تجرید الاعتقاد''' نہایت مفید ہے  اور جس میں  مصنف نے بہترین ترتیب  کے ساتھ  [[کلام|علم کلام]] کے تمام مسائل کی جمع آوری کی ہے جیسا کہ اس کتاب کے خطبے اور دیباچے میں بیان ہوا ہے ۔ لیکن اس کا متن نہایت مختصر ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ معانی کو سمئے ہوئے ہے یہانتک کہ علم کلام پڑھنے والے انہیں درج کرنے اور انے معانی سمجھنے سے عاجز ہیں ۔ پس اس لئے میں نے کتاب کو بنام ''' کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد''' تالیف کیا ہے تا کہ '''تجرید الاعتقاد'''  کے مبہم مسائل کی توضیح بیان کروں اور اس کے مشکل مقامات کو واضح کروں ...<ref>علامہ حلی، ص۲۴</ref>


== مطالب کتاب  ==
== مطالب کتاب  ==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم