مندرجات کا رخ کریں

"برزخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  22 جنوری 2022ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 44: سطر 44:


==قرآن میں برزخ کا اثبات==
==قرآن میں برزخ کا اثبات==
سورہ مومنون کی آیت نمبر١٠٠ کے علاوہ جو کہ برزخ کے وجود کو بیان کرتی ہے، بعض اور آیات لفظ برزخ کے ذکر کئے بغیر اس کو ثابت کرتیں ہیں. یہ آیات [[شہید|شہیدوں]] کے زندہ ہونے کے بارے میں بیان کرتی ہیں کہ جو درج ذیل ہیں:  
سورہ مومنون کی آیت نمبر ١٠٠ کے علاوہ جو کہ برزخ کے وجود کو بیان کرتی ہے، بعض اور آیات لفظ برزخ کے ذکر کئے بغیر اس کو ثابت کرتیں ہیں۔ یہ آیات [[شہید|شہیدوں]] کے زندہ ہونے کے بارے میں بیان کرتی ہیں کہ جو درج ذیل ہیں:  


*<font size=3px , font color=green>{{حدیث|وَ لا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْواتاً بَلْ أَحْياءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ}}</font>ترجمہ: اور خبردار راہ [[خدا]] میں قتل ہونے والوں کو مردہ خیال نہ کرنا وہ زندہ ہیں اور اپنے پروردگار کے یہاں رزق پارہے ہیں. [آل عمران-١٦٩]  
*<font size=3px , font color=green>{{حدیث|وَ لا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْواتاً بَلْ أَحْياءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ}}</font> ترجمہ: اور خبردار راہ [[خدا]] میں قتل ہونے والوں کو مردہ خیال نہ کرنا وہ زندہ ہیں اور اپنے پروردگار کے یہاں رزق پارہے ہیں۔ [آل عمران-١٦٩]  


*<font size=3px , font color=green>{{حدیث|وَ لَا تَقُولُوا لِمَن یُقتَلُ فِی سَبِیلِ اللهِ أموَاتٌ بَل أحیَاءٌ وَ لَکِن لَا تَشعُرُون}}</font>ترجمہ: اور جو لوگ راہ خدا میں قتل ہوجاتے ہیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں ہے. [بقرہ-١٥٤]  
*<font size=3px , font color=green>{{حدیث|وَ لَا تَقُولُوا لِمَن یُقتَلُ فِی سَبِیلِ اللهِ أموَاتٌ بَل أحیَاءٌ وَ لَکِن لَا تَشعُرُون}}</font> ترجمہ: اور جو لوگ راہ خدا میں قتل ہو جاتے ہیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں ہے۔ [بقرہ-١٥٤]  
 
قرآنی آیات کے مطابق، برزخ صرف شہیدوں کے لئے نہیں بلکہ یہ عالم حتی [[کافر|کافروں]]، ستمگروں جیسے فرعون اور اس کے چاہنے والوں کے لئے بھی ہے، جیسا کہ سورہ مومنون میں فرماتا ہے:<font size=3px , font color=green>{{حدیث|"النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْها غُدُوًّا وَ عَشِيًّا وَ يَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذابِ}}</font> ترجمہ: وہ جہّنم جس کے سامنے یہ ہر صبح و شام پیش کئے جاتے ہیں اور جب قیامت برپا ہوگی تو فرشتوں کو حکم ہوگا کہ فرعون والوں کو بدترین عذاب کی منزل میں داخل کر دو۔ [مومنون-٤٦]<ref> تفسير الميزان ، ج۱۴، ص ۳۱۵</ref>


قرآنی آیات کے مطابق، برزخ صرف شہیدوں کے لئے نہیں بلکہ یہ عالم حتی [[کافر|کافروں]] ،ستمگروں جیسے فرعون اور اس کے چاہنے والوں کے لئے بھی ہے، جیسا کہ سورہ مومنون میں فرماتا ہے:<font size=3px , font color=green>{{حدیث|"النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْها غُدُوًّا وَ عَشِيًّا وَ يَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذابِ}}</font>ترجمہ: وہ جہّنم جس کے سامنے یہ ہر صبح و شام پیش کئے جاتے ہیں اور جب قیامت برپا ہوگی تو فرشتوں کو حکم ہوگا کہ فرعون والوں کو بدترین عذاب کی منزل میں داخل کردو. [مومنون-٤٦]<ref>تفسير الميزان ، ج۱۴، ص ۳۱۵</ref>
==برزخ روایات میں==
==برزخ روایات میں==
بعض روایات میں، لفظ برزخ کو دنیا اور آخرت کے درمیان والا مرحلہ کہا گیا ہے. مثال کے طور پر، [[امام صادق(ع)]] کی حدیث میں اس مطلب کے بعد کے تمام حقیقی [[شیعہ]] آخرت میں [[بہشت]] میں داخل ہوں گے، یہ بیان ہوا ہے:<font size=3px , font color=green>{{حدیث|واللهِ اَتَخَوفُ علیكم فی‌البرزخ}}</font><ref>الکافی، ج۳، ص۲۴۲</ref>ترجمہ: خدا کی قسم تمہارے برزخ کا خوف کھاتا ہوں.
بعض روایات میں، لفظ برزخ کو دنیا اور آخرت کے درمیان والا مرحلہ کہا گیا ہے. مثال کے طور پر، [[امام صادق(ع)]] کی حدیث میں اس مطلب کے بعد کے تمام حقیقی [[شیعہ]] آخرت میں [[بہشت]] میں داخل ہوں گے، یہ بیان ہوا ہے:<font size=3px , font color=green>{{حدیث|واللهِ اَتَخَوفُ علیكم فی‌البرزخ}}</font><ref>الکافی، ج۳، ص۲۴۲</ref>ترجمہ: خدا کی قسم تمہارے برزخ کا خوف کھاتا ہوں.
گمنام صارف