گمنام صارف
"برزخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←برزخی بدن
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
==برزخی بدن== | ==برزخی بدن== | ||
{{اصلی|برزخی بدن}} | {{اصلی|برزخی بدن}} | ||
انسان کی [[روح]] [[موت]] کے بعد جب مادی بدن سے جدا ہو جاتی ہے تو [[برزخی بدن]] میں داخل ہو کر عالم برزخ میں برزخی زندگی گزارتی ہے۔<ref>محسنی دایکندی، برزخ و معاد از دیدگاه قرآن و روایات، انتشارات مجمع جهانی | انسان کی [[روح]] [[موت]] کے بعد جب مادی بدن سے جدا ہو جاتی ہے تو [[برزخی بدن]] میں داخل ہو کر عالم برزخ میں برزخی زندگی گزارتی ہے۔<ref> محسنی دایکندی، برزخ و معاد از دیدگاه قرآن و روایات، انتشارات مجمع جهانی شیعہ شناسی، ص۲۹-۳۰؛ مکارم، یکصد و هشتاد پرسش و پاسخ، دار الکتب الاسلامیة، ص۳۶۱-۳۶۲.</ref> برزخی بدن کی کیفیت کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔<ref> برای مطالعہ بیشتر، رک: ملایری، «نظریہ های بدن برزخی»، ۱۳۸۹ش.</ref> ایک گروہ کا ماننا ہے کہ برزخی بدن مادیت سے خالی ہوتا ہے۔ البتہ اس کی شکل و شمائل مادی بدن کی طرح ہوتی ہے اسی وجہ سے اسے بدن مثالی بھی کہا جاتا ہے۔<ref> ملا صدرا، الحکمة المتعالیة فی الأسفار العقلیة الأربعة، ۱۹۸۱م، ج۹، ص۱۹۷-۱۹۸؛ محسنی دایکندی، برزخ و معاد از دیدگاه قرآن و روایات، انتشارات مجمع جهانی شیعہ شناسی، ص۴۲-۴۳.</ref> جبکہ ایک گروہ کا کہنا ہے کہ برزخی بدن یہی قبر میں موجود بدن ہے جس سے سوال و جواب کیا جائے گا اور جسے برزخ کے ثواب و عذاب کا استحقاق ہوگا۔<ref> لاهيجي، گوهر مرا،د ۱۳۸۳ش، ص۶۵۰-۶۵۱.</ref> | ||
==سوال قبر== | ==سوال قبر== |