"برزخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سوال قبر
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
[[سوال قبر]] کو حیات برزخی کا پہلا مرحلہ قرار دیا جاتا ہے۔ [[قبر کی پہلی رات]] ہر انسان سے اس کے اعتقادات اور دنیا میں انجام دئے گئے اعمال کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔<ref>محسنی دایکندی، برزخ و معاد از دیدگاہ قرآن و روایات، انتشارات مجمع جہانی شیعہ شناسی، ص۲۰۵۔</ref> | [[سوال قبر]] کو حیات برزخی کا پہلا مرحلہ قرار دیا جاتا ہے۔ [[قبر کی پہلی رات]] ہر انسان سے اس کے اعتقادات اور دنیا میں انجام دئے گئے اعمال کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔<ref>محسنی دایکندی، برزخ و معاد از دیدگاہ قرآن و روایات، انتشارات مجمع جہانی شیعہ شناسی، ص۲۰۵۔</ref> | ||
یہ سوالات اسی مادی بدن سے کیا جائے گا یا [[بدن مثالی]] سے اس بارے میں دو نظریات پائے جاتے ہیں۔<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶، ص۲۷۰؛ جوادی آملی، معاد شناسی، انتشارات اسراء، ج ۲۱، ص۲۲۲۔</ref> | یہ سوالات اسی مادی بدن سے کیا جائے گا یا [[بدن مثالی]] سے اس بارے میں دو نظریات پائے جاتے ہیں۔<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶، ص۲۷۰؛ جوادی آملی، معاد شناسی، انتشارات اسراء، ج ۲۱، ص۲۲۲۔</ref> | ||
==فشار قبر== | |||
{{اصلی|فشار قبر}} | |||
بہت ساری [[احادی]] سے معلوم ہوتا ہے کہ فشار قبر صرف [[کافر|کفار]] اور [[شرک|مشرکین]] تک منحصر نہیں ہے بلکہ [[مؤمن]] بھی دنیا میں اس کے اعمال اور کردار<ref>امام خمینی، چہل حدیث، حدیث ششم، ص۱۲۴۔</ref> اور [[گناہ|گناہوں]] کے تناسب سے [[فشار قبر]] میں مبتلاء ہو گا تاکہ اس طرح وہ گناہوں سے پاک ہو اور بہشت برزخی میں جانے کے قابل ہو۔ [[ابو بصیر]] کہتے ہیں: "[[امام صادقؑ]] سے عرض کیا: آیا کوئی ایسا شخص بھی ہے جو فشار قبر سے نجات پیدا کرے؟ فرمایا: [[فشار قبر]] سے [[خدا]] کی پناہ مانگتا ہوں، کتنے کم لوگ ہیں جو فشار قبر سے نجات پیدا کریں گے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۳۶۷ش، ج۳، ص۲۳۶۔</ref> | |||
==برزخ قرآن میں== | ==برزخ قرآن میں== |