"برزخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مفہومشناسی
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
برزخ میں [[شفاعت]] کے امکان اور عدم امکان کے بارے میں بھی محققین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے: بعض شفاعت کے دائرہ کار کو [[قیامت]] اور برزخ دونوں قرار دیتے ہیں؛ جبکہ بعض اسے صرف قیامت کے دن منحصر سمجھتے ہیں۔ | برزخ میں [[شفاعت]] کے امکان اور عدم امکان کے بارے میں بھی محققین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے: بعض شفاعت کے دائرہ کار کو [[قیامت]] اور برزخ دونوں قرار دیتے ہیں؛ جبکہ بعض اسے صرف قیامت کے دن منحصر سمجھتے ہیں۔ | ||
== | ==لغوی اور اصطلاحی معنی== | ||
برزخ دو چیزوں کے درمیانی فاصلے اور حائل کو کہا جاتا ہے<ref>راغب اصفہانی، المفردات فی غریب القرآن، ذیل مادہ «برزخ»؛ النہایۃ فی غریب الحدیث، ۱۳۶۷ش، ج۱، ص۱۱۸۔</ref> اور اصطلاح میں دنیا اور قیامت کے درمیانی فاصلے کو برزخ کہا جاتا ہے جس کا آغاز موت اور [[قبض روح]] سے ہوتا ہے اور [[قیامت]] برپا ہونے تک باقی رہتا ہے۔<ref>سبحانی، الإلہيات على ہدى الكتاب و السنۃ و العقل، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۲۳۳-۲۳۴؛ محسنی دایکندی، برزخ و معاد از دیدگاہ قرآن و روایات، انتشارات مجمع جہانی شیعہ شناسی، ص۳۲۔</ref> | برزخ دو چیزوں کے درمیانی فاصلے اور حائل کو کہا جاتا ہے<ref>راغب اصفہانی، المفردات فی غریب القرآن، ذیل مادہ «برزخ»؛ النہایۃ فی غریب الحدیث، ۱۳۶۷ش، ج۱، ص۱۱۸۔</ref> اور اصطلاح میں دنیا اور قیامت کے درمیانی فاصلے کو برزخ کہا جاتا ہے جس کا آغاز موت اور [[قبض روح]] سے ہوتا ہے اور [[قیامت]] برپا ہونے تک باقی رہتا ہے۔<ref>سبحانی، الإلہيات على ہدى الكتاب و السنۃ و العقل، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۲۳۳-۲۳۴؛ محسنی دایکندی، برزخ و معاد از دیدگاہ قرآن و روایات، انتشارات مجمع جہانی شیعہ شناسی، ص۳۲۔</ref> | ||