confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مستحبات کفن) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
==مستحبات کفن== | ==مستحبات کفن== | ||
مستحب ہے کہ انسان اپنی زندگی میں اپنا کفن تیار کر لے اور کبھی کبھی اسے دیکھتا رہے،<ref>وسائل الشیعہ، ج۲، ص۷۵۵</ref> شہادتین اور [[آئمہ معصومین علیہم السلام|آئمہ معصومین(ع)]] کے اسماء گرامی کو کفن کے بعض اجزاء کہ جن کے نجس ہونے کا خطرہ نہ ہو جیسے کہ: عمامہ، قمیض، چادر و۔۔۔ پر لکھا جا سکتا ہے اور بہتر یہ ہے کہ [[امام حسین(ع)]] کی تربت سے لکھا ہوا ہو۔<ref> | مستحب ہے کہ انسان اپنی زندگی میں اپنا کفن تیار کر لے اور کبھی کبھی اسے دیکھتا رہے،<ref>وسائل الشیعہ، ج۲، ص۷۵۵</ref> شہادتین اور [[آئمہ معصومین علیہم السلام|آئمہ معصومین(ع)]] کے اسماء گرامی کو کفن کے بعض اجزاء کہ جن کے نجس ہونے کا خطرہ نہ ہو جیسے کہ: عمامہ، قمیض، چادر و۔۔۔ پر لکھا جا سکتا ہے اور بہتر یہ ہے کہ [[امام حسین(ع)]] کی تربت سے لکھا ہوا ہو۔<ref>الموسوی الخمینی،سید روح الله،تحریرالوسیلہ، قم،مؤسسہ نشر اسلامی، ۱۴۲۰ہجری قمری ج ۱و۲-ص۶۵-۶۹</ref> اس کے علاوہ مستحب ہے کہ میت کو سرتاسری کے علاوہ بردیمانی چادر سے بھی ڈھانپا جائے اور اس کے علاوہ تیسری سرتاسری کا بھی بعض نے کہا ہے اور خواتین کے لیے اس کی زیادہ تاکید کی ہے۔<ref>الموسوی الخمینی،سید روح الله،تحریرالوسیلہ، قم،مؤسسہ نشر اسلامی، 1425ہجری قمری ج1 ص134</ref> | ||
===جریدتین یا تازہ لکڑی=== | ===جریدتین یا تازہ لکڑی=== | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
<ref>رسالہ توضیح المسائل مراجع، م۵۹۳</ref>اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس تازہ لکڑی کو قبر میں رکھا جائے یا آخر میں جب تدفین مکمل ہو جائے تو قبر کے سر کی طرف اور پاؤں کی طرف اس تازہ لکڑی کو گاڑھ دیا جائے۔<ref>وسایل الشیعہ، ج۲، صص۷۳۹-۷۴۱</ref>روایات کے بقول، جب تک یہ تازہ لکڑی خشک نہیں ہوتی میت سے عذاب دور رہتا ہے۔<ref>وسائل الشیعہ،دار احیاء التراث العربی، ج۲، ص۷۳۸</ref> | <ref>رسالہ توضیح المسائل مراجع، م۵۹۳</ref>اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس تازہ لکڑی کو قبر میں رکھا جائے یا آخر میں جب تدفین مکمل ہو جائے تو قبر کے سر کی طرف اور پاؤں کی طرف اس تازہ لکڑی کو گاڑھ دیا جائے۔<ref>وسایل الشیعہ، ج۲، صص۷۳۹-۷۴۱</ref>روایات کے بقول، جب تک یہ تازہ لکڑی خشک نہیں ہوتی میت سے عذاب دور رہتا ہے۔<ref>وسائل الشیعہ،دار احیاء التراث العربی، ج۲، ص۷۳۸</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |