گمنام صارف
"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وفات
imported>E.musavi (←روایات) |
imported>E.musavi (←وفات) |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
==وفات== | ==وفات== | ||
میمونہ کے سن وفات میں | میمونہ کے سن وفات میں اختلاف ہے۔ طبری اور ابن سعد کے مطابق [[سنہ 61 ہجری]] میں 80 یا 81 سال کی زندگی گزار کر فوت ہوئیں۔ اس لحاظ سے رسول اللہ کی ازواج میں سے سب سے آخر میں فوت ہونے والی زوجہ ہیں۔<ref> تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱ و طبقات الکبری، ج۸، ص۱۱۱.</ref> لیکن ایک اور قول کے مطابق میمونہ [[سنہ 51 ہجری]] میں سفر [[حج]] سے واپسی کے موقع پر سرف نامی جگہ فوت ہوئیں۔<ref> علامہ عسگری؛ نقش عائشہ در اسلام، ج۱، ص۶۲.</ref> [[ابن عباس]] نے ان کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔<ref> الاستیعاب، ج۴، ص۱۹۱۸ </ref> اور ان کی وصیت کے مطابق انہیں جس جگہ ان کی شادی ہوئی تھی وہیں دفن کیا گیا۔<ref> المحبر، ص۹۲</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |