confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''خطبہ شِقشِقیّہ''' [[نہج البلاغہ]] کے مشہور خطبوں میں سے ایک ہے۔ [[امام علی(ع)]] نے اس خطبے میں [[خلفائے ثلاثہ]] کے دور میں اسلامی حکومت میں پیش آنے والے واقعات پر تنقید کرتے ہوئے ان میں سے ہر ایک کی [[خلافت]] پر سوال اٹھایا ہے۔ اسی طرح اس خطبے میں آپ اس بات کی طرف بھی اشارہ فرماتے ہیں کہ کس طرح ابوبکر کی [[بیعت]] کرانے کیلئے آپ(ع) کو لوگوں کے درمیان لے جایا گیا۔ اسی خطبے میں [[ناکثین]]، [[قاسطین]] اور [[مارقین]] کے بارے میں بھی آپ نے اشارہ کیا ہے اور اپنی جانب سے حکومت قبول کرنے کی علل و اسباب کی طرف بھی اشارہ فرمایا ہے۔ یہ خطبہ اکثر نسخہ جات کی موجودہ ترتیب کے مطابق نہج البلاغہ کا تیسرا خطبہ ہے۔ | '''خطبہ شِقشِقیّہ''' [[نہج البلاغہ]] کے مشہور خطبوں میں سے ایک ہے۔ [[امام علی(ع)]] نے اس خطبے میں [[خلفائے ثلاثہ]] کے دور میں اسلامی حکومت میں پیش آنے والے واقعات پر تنقید کرتے ہوئے ان میں سے ہر ایک کی [[خلافت]] پر سوال اٹھایا ہے۔ اسی طرح اس خطبے میں آپ اس بات کی طرف بھی اشارہ فرماتے ہیں کہ کس طرح ابوبکر کی [[بیعت]] کرانے کیلئے آپ(ع) کو لوگوں کے درمیان لے جایا گیا۔ اسی خطبے میں [[ناکثین]]، [[قاسطین]] اور [[مارقین]] کے بارے میں بھی آپ نے اشارہ کیا ہے اور اپنی جانب سے حکومت قبول کرنے کی علل و اسباب کی طرف بھی اشارہ فرمایا ہے۔ یہ خطبہ اکثر نسخہ جات کی موجودہ ترتیب کے مطابق نہج البلاغہ کا تیسرا خطبہ ہے۔ | ||