"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←زوجات اور اولاد
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ولادت اور نسب) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
== ولادت اور نسب == | == ولادت اور نسب == | ||
علامہ مجلسی سنہ 1037 ہجری قمری میں [[اصفہان]] میں پیدا ہوئے۔<ref>اعیان الشیعہ، ج9، ص182. ریحانۃ الادب، ج5، ص196.</ref> ان کی ولادت [[صفویہ]] کے دور میں [[شاہ عباس اول]] کی بادشاہی کے آخری سال میں ہوئی۔ ان کے والد [[علامہ محمد تقی مجلسی]] (مجلسی اول)، اپنے زمانے کے نامور اکابرین اور مجتہدین میں سے تھے اور [[بہاء الدین عاملی (شیخ بہائی)|شیخ بہائی]]، [[ملا عبداللہ شوشتری]] اور [[میر داماد]] جیسے برجستہ علماء کے شاگرد رہے ہیں۔ آپ کی والدہ [[صدر الدین محمد عاشوری قمی]] کی بیٹی اور علم و فضیلت کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔<ref>الذریعۃ، ج1، ص151. بحارالانوار، ج102، ص105.</ref> | علامہ مجلسی سنہ 1037 ہجری قمری میں [[اصفہان]] میں پیدا ہوئے۔<ref>اعیان الشیعہ، ج9، ص182. ریحانۃ الادب، ج5، ص196.</ref> ان کی ولادت [[صفویہ]] کے دور میں [[شاہ عباس اول]] کی بادشاہی کے آخری سال میں ہوئی۔ ان کے والد [[علامہ محمد تقی مجلسی]] (مجلسی اول)، اپنے زمانے کے نامور اکابرین اور مجتہدین میں سے تھے اور [[بہاء الدین عاملی (شیخ بہائی)|شیخ بہائی]]، [[ملا عبداللہ شوشتری]] اور [[میر داماد]] جیسے برجستہ علماء کے شاگرد رہے ہیں۔ آپ کی والدہ [[صدر الدین محمد عاشوری قمی]] کی بیٹی اور علم و فضیلت کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔<ref>الذریعۃ، ج1، ص151. بحارالانوار، ج102، ص105.</ref> | ||
== مجلسی خاندان == | == مجلسی خاندان == |