گمنام صارف
"دعائے ناد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi (←مآخذ) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
'''نَادِ عَلی''' [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی توصیف میں وارد ہونے والی دو دعا جو {{حدیث|نادِ عَلِیاً مَظهَرَ العَجائِب}} کی عبارت سے شروع ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ دعا [[جنگ احد]] کے دن [[عالم غیب]] سے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے کانوں تک پہنچی ہے۔ | '''نَادِ عَلی''' [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی توصیف میں وارد ہونے والی دو دعا جو {{حدیث|نادِ عَلِیاً مَظهَرَ العَجائِب}} کی عبارت سے شروع ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ دعا [[جنگ احد]] کے دن [[عالم غیب]] سے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے کانوں تک پہنچی ہے۔ | ||
دعائے ناد علی صغیرہ چھوٹی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر غم و اندوہ پیغمبر اکرم کی نبوت اور امام علیؑ کی ولایت کے طفیل برطرف ہو گی۔ [[علامہ مجلسی]] نے اس دعا کو [[بحار الانوار]] میں نقل کیا ہے لیکن اس کے مآخذ کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ شیعہ فقیہ [[یداللہ دوزدوزانی|آیت اللہ دوزدوزانی]] کہتے ہیں کہ دعائے ناد علی صغیرہ کا کوئی معتبر مآخذ نہیں ہے۔ اس کے باوجود اس دعا کی شرح میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ | دعائے ناد علی صغیرہ چھوٹی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر غم و اندوہ [[پیغمبر اکرم]] (ص) کی [[نبوت]] اور امام علیؑ کی [[ولایت]] کے طفیل برطرف ہو گی۔ [[علامہ مجلسی]] نے اس دعا کو [[بحار الانوار]] میں نقل کیا ہے لیکن اس کے مآخذ کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ [[شیعہ]] [[فقیہ]] [[یداللہ دوزدوزانی|آیت اللہ دوزدوزانی]] کہتے ہیں کہ دعائے ناد علی صغیرہ کا کوئی معتبر مآخذ نہیں ہے۔ اس کے باوجود اس دعا کی شرح میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ | ||
دعائے ناد علی کبیرہ کا حجم دعائے ناد علی صغیرہ کے کئی برابر ہے اور اس کے مضامین بھی ناد علی صغیرہ کی طرح ہیں۔ | دعائے ناد علی کبیرہ کا حجم دعائے ناد علی صغیرہ کے کئی برابر ہے اور اس کے مضامین بھی ناد علی صغیرہ کی طرح ہیں۔ |