گمنام صارف
"دعائے ناد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مستند
imported>Mabbassi م (←مستند) |
imported>Mabbassi م (←مستند) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ،تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ،كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ۔}}<ref>میبدی یزدی،شرح دیون منسوب بہ امیر المؤمنین ،ص434، کوشش اکرم شفائی ،بی تا ،بی جا۔</ref> | {{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ،تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ،كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ۔}}<ref>میبدی یزدی،شرح دیون منسوب بہ امیر المؤمنین ،ص434، کوشش اکرم شفائی ،بی تا ،بی جا۔</ref> | ||
اسی کو علامہ مجلسی نے بحار الانوار 20ویں جلد ص72 پر ذکر کیا ہے۔ | اسی کو علامہ مجلسی نے بحار الانوار 20ویں جلد ص72 پر ذکر کیا ہے۔نیز کتاب ناسخ التواریخ میں مذکورہ اشعار کے بارے میں کہا گیا کہ ان اشعار کے ساتھ خدا نے رسول کو خطاب کیا ہے۔<ref>ناسخ التواریخ،ج۱، ص۳۵۵.</ref> | ||
==متن ناد علی== | |||
دعاؤں ،اذکار اور عملیات کی کتابوں میں ناد علی صغیر اور کبیر میں مذکور ہوتی ہے ۔ | |||
:'''ناد علی صغیر''': | |||
ناد علی صغیر میں وہی ذکر کی جاتی ہے جو شرح دیوان امام علی اور مصباح کفعمی میں مذکور ہوئی ہے ۔ | |||
:'''ناد علی کبیر''': | |||
یہ دعا حجم کے لحاظ سے ناد علی صغیر سے آٹھ گنا بڑی ہے ۔یہ روائی کتابوں میں موجود نہیں ہے ۔علامہ مجلسی نے اسے زاد المعاد نامی کتاب میں بعض ختوم کی کتابوں کے حوالے سے نقل کیا ہے نیز یہ ادعا کیا کہ اس دعا کے نہایت عجیب آثار ہیں ان میں سے حاجات کا بر آنا،ایجاد محبت،افراد کا تسخیر کرنا،مال و زر سے غنی ہونا،ادائے قرض اور جن و حیوانات سے محفوظ رہنا ہیں۔ | |||
زاد المعاد میں ناد علی کبیر کا ختم اس طرح آیا ہے :اگر کوئی اہم کام پیش آئے تو اس کام کی نیت سے سات مرتبہ پڑھے یقینا حاجت پوری ہو گی۔اگر تمہیں کسی بزرگ یا امیر کے پاس جانا ہو تو اسے تین دن ہر روز تین مرتبہ پڑھ کر اپنے بدن پر دم کرو تو وہ تمہارا مخلص اور محب ہو جائے گا ۔ اگر فرزند کیلئے پڑھے تو اللہ صاحب کرامت فرزند دے گا ۔اگر کسی کو مسخر کرنا چاہو تو اسے شب جمعہ 14 مرتبہ اسکا نام اور سو مرتبہ محمد و آل محمد پر درود پڑھو وہ شخص مسخر ہو جائے گا ۔اگر نماز صبح کے بعد 9مرتبہ پڑھو تو غنی ہو جاؤ گے۔ادائے قرض کی نیت سے 15 دن تک روز 22مرتبہ پڑھو تو قرض ادا ہو جائے گا ۔ | |||
و اگر بعد از نماز صبح به نیت مال نه مرتبه بخوانی غَنی شوی و اگر جهت ادای قرض پانزده روز، روزی بیست و دو مرتبه بخوانی ادا شود. و اگر زنی دیر زاید پنج مرتبه بر آب بخواند و بخورد زود بزاید. و اگر کسی این دعا را همراه خود داشته باشد از شر جمیع حیوانات و جن و انس محفوظ باشد. و هر که شک نماید البته کافر میباشد. | |||
دعاها و اذکاری که از غیر معصومین به ما رسیده را نمیتوان به عنوان یک قاعده کلی مورد پذیرش قرار داد و اگر شخصی با خواندن دعا و یا پرداخت نذری به حاجت خود رسید، معلوم نیست دیگران هم با انجام چنین کاری همان نتیجه را بگیرند. |