گمنام صارف
"باب الحوائج (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام کاظم (ع)
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
بغداد میں مقابر قریش میں باب تین کے بائیں جانب (امام موسی کاظم) کو دفن کیا گیا پھر ان کی قبر باب الحوائج میں تبدیل ہو گئی ۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب آل ابیطالب، ج۳، ص۴۳۸.</ref> | بغداد میں مقابر قریش میں باب تین کے بائیں جانب (امام موسی کاظم) کو دفن کیا گیا پھر ان کی قبر باب الحوائج میں تبدیل ہو گئی ۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب آل ابیطالب، ج۳، ص۴۳۸.</ref> | ||
[[علامہ مجلسی]] نے بھی [[بحار الانوار]] امام موسی کاظم کی توصیف یہی عبارت نقل کی ہے ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج۴۸ ص۶.</ref> [[اہل سنت]] منابع میں بھی باب الحوائج کا لقب مذکور ہوا ہے ۔ مثال کے طور ابن حجر ہیتمی (متوفی ۹۷۴ق) لکھتا ہے: امام موسی کاظم کو کثرت عفو درگزر اور بردباری کی وجہ سے کاظم کہا گیا۔ عراقیوں کے نزدیک {{حدیث|باب قضاء الحوائج عندالله}} (یعنی خدا کے نزدیک لوگوں کی حاجات کو پوری کرنے کا دروازہ) معروف تھا ۔<ref>ابن حجر ہیتمی، الصواعق المحرقہ فی الرد علی اہل البدع و الزندقہ، مکتبہ القاہرة، بیتا، ص۲۰۳.</ref> علمائے [[مذہب شافعی|شافعی]] میں سے شبلنچی بھی عراق کے لوگوں میں اس مشہور صفت کے بارے میں لکھتا ہے: کاظم [ع] امام بزرگوار تھے... اور وہ عراق کے لوگوں میں باب الحوائج الی الله معروف تھے | [[علامہ مجلسی]] نے بھی [[بحار الانوار]] امام موسی کاظم کی توصیف یہی عبارت نقل کی ہے ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج۴۸ ص۶.</ref> [[اہل سنت]] منابع میں بھی باب الحوائج کا لقب مذکور ہوا ہے ۔ مثال کے طور ابن حجر ہیتمی (متوفی ۹۷۴ق) لکھتا ہے: امام موسی کاظم (ع) کو کثرت عفو درگزر اور بردباری کی وجہ سے کاظم کہا گیا۔ عراقیوں کے نزدیک {{حدیث|باب قضاء الحوائج عندالله}} (یعنی خدا کے نزدیک لوگوں کی حاجات کو پوری کرنے کا دروازہ) معروف تھا ۔<ref>ابن حجر ہیتمی، الصواعق المحرقہ فی الرد علی اہل البدع و الزندقہ، مکتبہ القاہرة، بیتا، ص۲۰۳.</ref> علمائے [[مذہب شافعی|شافعی]] میں سے شبلنچی بھی عراق کے لوگوں میں اس مشہور صفت کے بارے میں لکھتا ہے: کاظم [ع] امام بزرگوار تھے... اور وہ عراق کے لوگوں میں باب الحوائج الی الله معروف تھے ۔ حاجتمندوں کے ان سے [[توسل]] کی بنا پر حاجات قبول ہونے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ۔<ref> نور الابصار فی مناقب آل بیت النبی المختار، مؤمن الشبلنجی، ص۳۳۱.</ref> [[دائرة المعارف تشیع]] کے مطابق لوگ موسی کاظم (ع) کی قبر سے متوسل ہوتے ہیں ۔ <ref>شہیدی، باب الحوائج، ص۱۱</ref> | ||
=== عباس بن علی و علی اصغر=== | === عباس بن علی و علی اصغر=== |