گمنام صارف
"باب الحوائج (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←باب الحوائج شخصیات
imported>S.j.mousavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[باب الحوائج]] ضرورتوں کی درگاہ یا اپنی ضرورتوں تک پہنچنے کے راستے کے معنا میں ہے ۔باب الحوائج کا عنوان خاندان اہل بیت سے [[امام کاظم]] (ع)، [[حضرت عباس]] (ع) اور [[علی اصغر]](ع) کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔بہت سے [[شیعہ]] معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں حاجات کی برآوری میں نہایت مؤثر ہیں ۔یہ لقب [[احادیث]] میں بیان نہیں ہوا ہے ۔ | [[باب الحوائج]] ضرورتوں کی درگاہ یا اپنی ضرورتوں تک پہنچنے کے راستے کے معنا میں ہے ۔باب الحوائج کا عنوان خاندان اہل بیت سے [[امام کاظم]] (ع)، [[حضرت عباس]] (ع) اور [[علی اصغر]](ع) کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔بہت سے [[شیعہ]] معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں حاجات کی برآوری میں نہایت مؤثر ہیں ۔یہ لقب [[احادیث]] میں بیان نہیں ہوا ہے ۔ | ||
== باب الحوائج شخصیات == | == باب الحوائج شخصیات == | ||
باب الحوائج حاجتوں کی درگاہ اور مجازی طور پر حاجتوں کی بر آوردہ ہونے کی درگاہ کے معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔ <ref>انوری، فرہنگ سخن، ص۷۰۵</ref> یہ اصطلاح [[آئمہ طاہرین]] سے منقول روایات میں استعمال نہیں ہوئی ہے لیکن شیعوں کے عمومی معاشرے میں خاندان اہل بیت کے چند افراد کیلئے بولی جاتی ہے ۔ فارسی لغت :فرہنگ سخن اور لغتنامۂ دہخدا میں یہ لقب دو شخصیتوں: [[امام موسی کاظم]] (ع) شیعوں کے ساتویں امام <ref>دہخدا، لغتنامۂ، ذیل کلمۂ باب الحوائج</ref> اور [[عباس بن علی|حضرت عباس (ع)]] جو واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج کے پرچمدار | باب الحوائج حاجتوں کی درگاہ اور مجازی طور پر حاجتوں کی بر آوردہ ہونے کی درگاہ کے معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔ <ref>انوری، فرہنگ سخن، ص۷۰۵</ref> یہ اصطلاح [[آئمہ طاہرین]] سے منقول روایات میں استعمال نہیں ہوئی ہے لیکن شیعوں کے عمومی معاشرے میں خاندان اہل بیت کے چند افراد کیلئے بولی جاتی ہے ۔ فارسی لغت :فرہنگ سخن اور لغتنامۂ دہخدا میں یہ لقب دو شخصیتوں: [[امام موسی کاظم]] (ع) شیعوں کے ساتویں امام <ref>دہخدا، لغتنامۂ، ذیل کلمۂ باب الحوائج</ref> اور [[عباس بن علی|حضرت عباس (ع)]] جو واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج کے پرچمدار تھے، کے لئے استعمال ہوا ہے ۔ <ref>دہخدا، لغتنامہ، ذیل کلمہ باب الحوائج. محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۱۶</ref>. [[جواد محدثی]] نے [[فرہنگ عاشورا (کتاب)|فرہنگ عاشورا]] میں [[عبداللہ بن حسین|علی اصغر]] <ref>محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۴۸</ref> کا نام بھی اسی لقب کے ضمن ذکر کیا ہے ۔ وہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے سب سے کم عمر تھے ۔ | ||
=== امام کاظم (ع) === | === امام کاظم (ع) === | ||
احادیث میں یہ لقب اس امام کی نسبت ذکر نہیں ہوا بلکہ یہ لقب انکی شہادت کے بعد ذکر ہوا اور اسے سب سے پہلے [[امام کاظم]] (ع) کے متعلق [[ابن شہر آشوب|ابن شہرآشوب]] (۴۸۸/۹ - ۵۸۸ ق) نے اپنی کتاب [[مناقب آل ابی طالب|مناقب]] میں ان الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے: | احادیث میں یہ لقب اس امام کی نسبت ذکر نہیں ہوا بلکہ یہ لقب انکی شہادت کے بعد ذکر ہوا اور اسے سب سے پہلے [[امام کاظم]] (ع) کے متعلق [[ابن شہر آشوب|ابن شہرآشوب]] (۴۸۸/۹ - ۵۸۸ ق) نے اپنی کتاب [[مناقب آل ابی طالب|مناقب]] میں ان الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے: |