گمنام صارف
"تفسیر امام حسن عسکری (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ناقلین کتاب
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
==ناقلین کتاب == | ==ناقلین کتاب == | ||
[[شیخ صدوق]] کے بعد | [[شیخ صدوق]] کے بعد ابو منصور [[احمد بن علی طبرسی]] نے کتاب [[احتجاج طبرسی|احتجاج]] میں اپنی کتاب کے منابع میں تفسیر امام حسن عسکری (ع) کا ذکر کیا ہے لیکن اس کتاب کے غیر مشہور ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کتاب کی سند کو مکمل ذکر کیا ہے۔<ref> طبرسی ج ۱، ص ۶ـ ۸</ref> | ||
[[قطب راوندی| | [[قطب راوندی|سعید بن ہبۃ اللّہ راوندی]] <ref> راوندی ج ۲، ص ۵۱۹ ـ۵۲۱</ref> نے بھی اس تفسیر کا نام لئے بغیر اس سے مطلب نقل کیا ہے۔ [[ابن شہر آشوب]] نیز اس تفسیر کا نام لے کر سند کے ذکر کے بغیر مطلب نقل کرتا ہے۔<ref> ابن شہر آشوب ، ج ۱، ص ۹۲</ref> | ||
[[ | [[عبد الجلیل قزوینی]] نے 560 ھ میں [[کتاب النقض]] لکھی۔ اس میں شیعہ مشہور تفاسیر میں تفسیر امام حسن عسکری (ع) کی طرف اشارہ کرتا ہے لیکن چونکہ اس سے کوئی مطلب ذکر نہیں کرتا لہذا اس بنا پر حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا اس سے مقصود یہی تفسیر امام حسن عسکری ہے۔<ref> عبد الجلیل قزوینی ص ۲۱۲، ۲۸۵</ref> | ||
== ترجمہ == | == ترجمہ == |