مندرجات کا رخ کریں

"تفسیر امام حسن عسکری (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Shamsoddin نے صفحہ تفسیر امام حسن عسکری کو تفسیر امام حسن عسکری (کتاب) کی جانب منتقل کیا)
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
| ناشر            =عتبۃ العباسیۃ المقدسۃ، [[کربلا]] و مؤسسۃ تاریخ العربی، لبنان
| ناشر            =عتبۃ العباسیۃ المقدسۃ، [[کربلا]] و مؤسسۃ تاریخ العربی، لبنان
}}
}}
 
'''تفسیر امام حسن عسکری (ع)''' [[امامیہ]] کی روائی تفاسیر میں سے ہے جو تیسری صدی ہجری میں لکھی گئی۔ اس میں بعض  [[آیات]] کی تاویل بیان ہوئی اور اکثر [[پیامبر (ص)]] و [[ ائمہ اثناعشر|ائمہ]] کے معجزات کی تاویل بیان کی گئی ہے۔ آیات کے  [[اسباب نزول]] کی طرف کم توجہ کی گئی اگرچہ آیات کے مصادیق بیان ہوئے ہیں۔ صرف، نحو اور بلاغت جیسے ادبیات عرب کے علوم اس میں موجود نہیں ہیں۔ اس کتاب کی سند کے سلسلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ چوتھی اور پانچویں صدی کے فقہا و محدثین کے درمیان اس تفسیر سے مطالب نقل کئے جاتے تھے۔ یہ [[تفسیر]] [[سورہ بقرہ]] کی ۲۸۲ویں [[آیت]] کے آخر تک موجود ہے۔
'''تفسیر امام حسن عسکری (ع)''' [[امامیہ]] کی روائی تفاسیر میں سے ہے جو تیسری صدی ہجری قمری میں لکھی گئی ۔ اس میں بعض  [[آیات]] کی تاویل بیان ہوئی اور اکثر   [[پیامبر (ص)]] اور [[ ائمہ اثناعشر|ائمہ]] کے معجزات کی تاویل بیان کی گئی ہے۔ آیات کے  [[اسباب نزول]] کی طرف کم توجہ کی گئی اگرچہ آیات کے مصادیق بیان ہوئے ہیں ۔صرف ، نحو اور بلاغت جیسے ادبیات عرب کے علوم اس میں موجود نہیں ہیں ۔  اس کتاب کی سند کے سلسلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ چوتھی اور پانچویں صدی کے فقہا اور محدثین کے درمیان اس تفسیر سے مطالب نقل کئے جاتے تھے۔ یہ [[تفسیر]] [[سورہ بقرہ]] کی ۲۸۲ویں [[آیت]] کے آخر تک موجود ہے  .
==خصوصیات==
==خصوصیات==
*یہ تفسیر   [[قرآن]] کے فضائل سے متعلق [[روایات]] ، تأویل اور آداب قرائت قرآن سے شروع ہوتی ہے نیز فضائل [[اہل بیت]](ع) کی احادیث <ref> رجوع کریں: حدیث سدالابواب، ص ۱۷</ref> اور  دشمنان [[اہل بیت]] کے مثالب (ع)<ref>تفسیر امام عسکری (ع)، ص ۴۷.</ref> کے ساتھ اس کا تسلسل جاری رہتا ہے ۔
*یہ تفسیر [[قرآن]] کے فضائل سے متعلق [[روایات]]، تأویل اور آداب قرائت قرآن سے شروع ہوتی ہے نیز فضائل [[اہل بیت]] (ع) کی احادیث <ref> رجوع کریں: حدیث سدالابواب، ص ۱۷</ref> اور  دشمنان [[اہل بیت]] کے مثالب (ع)<ref>تفسیر امام عسکری (ع)، ص ۴۷.</ref> کے ساتھ اس کا تسلسل جاری رہتا ہے۔
*سیرت نبوی خاص طور پر مناسبات [[پیامبر اسلام]] (ص) اور [[یہود]] سے متعلق متعدد ابحاث مذکور ہیں ۔<ref> تفسیر امام عسکری (ع)، ص ۱۶۱ـ۱۶۳، ۱۹۰ـ ۱۹۲، ۴۰۶ـ۴۰۷.</ref> مجموعی طور پر اس تفسیر میں  ۳۷۹ حدیثیں منقول ہوئی ہیں۔ حجم کے لحاظ سے اکثر و بیشتر روایات اس طرح طولانی اور مفصّل ہیں کہ چند صفحات پر مذکور ہیں اسی وجہ سے ان میں بعض مقامات پر یہ روایات  حدیثی خدوخال سے باہر نکل گئی ہیں ۔بعض روایات میں اضطراب پایا جاتا ہے ۔  

*یہ تفسیر بعض[[آیت|آیات]] کی تاویل پر مشتمل ہے اور اکثر [[معجزه|معجزات]] پیامبر (ص) اور [[ائمہ]] کے معجزات کی تاویلیں بیان کرتی ہے <ref>رک: ص ۴۲۹ـ۴۴۱، ۴۹۷ـ۵۰۰.</ref> اس تفسیر میں  آیات کے [[اسباب نزول]] کی طرف کم توجہ کی گئی ہے ۔ادبیات عرب کے علوم کی طرف اس تفسیر میں توجہ نہیں کی گئی  ۔<ref>رضوی، ص ۳۱۳.</ref>

گمنام صارف