گمنام صارف
"تفسیر امام حسن عسکری (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کتاب کا غیر معتبر ہونا
imported>Mabbassi م (←اعتبار کتاب) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
اس نظریے کا دوسرا شاہد یہ ہے کہ شیخ صدوق اسی [[روایت]] کو اسی سند کے ساتھ [[کتاب التوحید]]<ref>صدوق ،التوحید ص ۴۷</ref> میں ذکر کرتے ہیں ۔ نیز روایت کے آخر میں شیخ صدوق کہتے ہیں کہ اس حدیث کا کامل متن اپنی تفسیر میں لے کر آئے ہیں ۔ <ref>التفسیرالمنسوب الی الامام ابی محمد الحسن بن علی العسکری ، ص ۵۰ ـ۵۲</ref> | اس نظریے کا دوسرا شاہد یہ ہے کہ شیخ صدوق اسی [[روایت]] کو اسی سند کے ساتھ [[کتاب التوحید]]<ref>صدوق ،التوحید ص ۴۷</ref> میں ذکر کرتے ہیں ۔ نیز روایت کے آخر میں شیخ صدوق کہتے ہیں کہ اس حدیث کا کامل متن اپنی تفسیر میں لے کر آئے ہیں ۔ <ref>التفسیرالمنسوب الی الامام ابی محمد الحسن بن علی العسکری ، ص ۵۰ ـ۵۲</ref> | ||
== | === مخالفین === | ||
سب سے پہلے جس شخصیت نے اس کتاب پر تنقید کی وہ [[احمد بن حسین غضائری|احمدبن حسین بن عبیداللّه غضائری]] ہے جو ابن غضائری کے نام سے شہرت رکھتا ہے ۔اس نے [[الضعفاء]] میں محمدبن قاسم استرآبادی کو ایک ضعیف اور کذّاب شخص کہا ہے نیز کہا کہ سلسلۂ سند میں دو افراد جو اپنے باپ سے اور وہ امام حسن عسکری سے نقل کرتے ہیں ،مجہول ہیں ۔ | سب سے پہلے جس شخصیت نے اس کتاب پر تنقید کی وہ [[احمد بن حسین غضائری|احمدبن حسین بن عبیداللّه غضائری]] ہے جو ابن غضائری کے نام سے شہرت رکھتا ہے ۔اس نے [[الضعفاء]] میں محمدبن قاسم استرآبادی کو ایک ضعیف اور کذّاب شخص کہا ہے نیز کہا کہ سلسلۂ سند میں دو افراد جو اپنے باپ سے اور وہ امام حسن عسکری سے نقل کرتے ہیں ،مجہول ہیں ۔ | ||