مندرجات کا رخ کریں

"ابواء" کے نسخوں کے درمیان فرق

21 بائٹ کا اضافہ ،  16 مارچ 2017ء
م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 39: سطر 39:


=== نفس زکیہ کی بیعت===
=== نفس زکیہ کی بیعت===
[[امویوں]] کی حکومت کے آخری ایام میں  [[بنی هاشم]] میں سے  [[عبدالله محض]] اور اسکے بیٹے اسی طرح  [[سفاح]] اور [[منصور دوانیقی|منصور]]  ابواء میں اکٹھے ہوئے تا حاضرین میں سے کسی ایک کی بیعت کریں . ان میں  [[نفس زکیہ|محمد]] موجود تھا اسکی  [[مہدی]] کے عنوان سے بیعت کی گئی۔ [[امام صادق]](ع) جب اس سے آگاہ ہوئے تو فرمایا : ایسا مت کرو ابھی اسکام(ظہور مہدی) کا وقت نہیں آیا ہے ۔ نیز عبد الله سے کہا: اگر یہ گمان کرتے ہو کہ تمہارا بیٹا مہدی ہے تو وہ مہدی نہیں ہے نیز ابھی اسکے ظہور کا وقت نہیں ہے ۔ اگر  خدا اور [[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]] کی بنا پر قیام کیا ہے تو با خدا ! تم ہمارے بزرگ ہو ہم اجازت نہیں دیتے کہ تم اپنے بیٹے کی بیعت کرو ۔<ref>مقاتل الطالبیین، ص۱۸۵-۱۸۶</ref>
[[امویوں]] کی حکومت کے آخری ایام میں  [[بنی هاشم]] میں سے  [[عبدالله محض]] اور اسکے بیٹے اسی طرح  [[سفاح]] اور [[منصور دوانیقی|منصور]]  ابواء میں اکٹھے ہوئے تا حاضرین میں سے کسی ایک کی بیعت کریں . ان میں  [[نفس زکیہ|محمد]] موجود تھا اسکی  [[مہدی]] کے عنوان سے بیعت کی گئی۔ [[امام صادق]](ع) جب اس سے آگاہ ہوئے تو فرمایا : ایسا مت کرو ابھی اسکا (ظہور مہدی) کا وقت نہیں آیا ہے ۔ نیز عبد الله سے کہا: اگر یہ گمان کرتے ہو کہ تمہارا بیٹا مہدی ہے تو وہ مہدی نہیں ہے نیز ابھی اسکے ظہور کا وقت نہیں ہے ۔ اگر  خدا اور [[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]] کی بنا پر قیام کیا ہے تو با خدا ! تم ہمارے بزرگ ہو ہم اجازت نہیں دیتے کہ ہم تمہارے بیٹے کی بیعت کریں ۔<ref>اصفہانی،مقاتل الطالبیین، ص۱۸۵-۱۸۶</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
گمنام صارف