گمنام صارف
"ابواء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[Image:ابواء.jpg|thumb|300px|]] | |||
'''اَبَواء''' نام کا ایک بہت بڑا دیہات ہے جو مکہ اور مدینہ کے راستے کے درمیان ودّان کے پاس واقع ہے ۔ رسول اللہ کی والدۂ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب]] اس جگہ دفن ہیں ۔اسی طرح [[غزوۂ ابواء]] کے نام سے ایک غزوہ اسی جگہ ہوا ۔ | '''اَبَواء''' نام کا ایک بہت بڑا دیہات ہے جو مکہ اور مدینہ کے راستے کے درمیان ودّان کے پاس واقع ہے ۔ رسول اللہ کی والدۂ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب]] اس جگہ دفن ہیں ۔اسی طرح [[غزوۂ ابواء]] کے نام سے ایک غزوہ اسی جگہ ہوا ۔ | ||
==محل وقوع== | ==محل وقوع== | ||
[[ودّان]] کے قریب مکہ اور مدینہ کے راستے پر مدینہ کے جنوب غرب میں (۱۷۰ کیلومتر) اور مکہ سے شمال غرب (۲۰۰ کیلومتر) کے فاصلے پر اَبْواء نام کا ایک بہت بڑا دیہات موجود ہے ۔جہاں پینے کا پانی کنوؤں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔<ref>ابن رستہ، ج۷، ص۱۷۸</ref> | |||
ابواء کے نام ایک پہاڑ اس کے قریب ہے ۔بعض نے اس کلمے کا معنی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلابوں کے آنے کی جگہ یا مختلف لوگوں کے اکٹھے ہونے کی جگہ کو ابوا کہتے ہیں ۔<ref>یاقوت حموی، معجم البلدان،ج۱، ص۱۰۰</ref> | ابواء کے نام سے ایک پہاڑ اس کے قریب واقع ہے ۔بعض نے اس کلمے کا معنی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلابوں کے آنے کی جگہ یا مختلف لوگوں کے اکٹھے ہونے کی جگہ کو ابوا کہتے ہیں ۔<ref>یاقوت حموی، معجم البلدان،ج۱، ص۱۰۰</ref> | ||
یہاں سے مکہ جانے کے دو راستے نکلتے ہیں ایک راستہ ودان، جحفہ، مكہ اور دوسرا راستہ جحفہ سے مكہ کو جاتا ہے ۔اب قدیم ابواء متروک اور خرابے کی صورت میں موجود ہے اور اسے خریبہ کہتے ہیں جو باغات اور کھیتوں پر مشتمل ہے ۔نیا آباد ہونے والا ابواء شمال میں واقع ہے .آخری دہائیوں میں اس دیہات کے اکثر لوگ بڑے شہروں میں ہجرت کر گئے ہیں۔نئے امکانات کی بدولت اس علاقے میں دوبارہ بحال ہو گئی ہے ۔اب یہاں کی آبادی تقریبا ۷۰۰۰ نفوس پر مشتمل ہے ۔جن میں اکثر قبیلۂ حرب سے تعلق رکھتے ہیں [۱۸]نیز یہاں پرائمری،مڈل اور ہائی سکول پر مشتمل نو(9) سکولوں کے علاوہ مرکز بہداشت موجود ہیں ۔ سال ۲۰۱۰ م میں اس علاقے کے پانی کی قلت کا شکار ہو گئے ۔لہذا شہر کے لوگوں نے پانی کے ٹینکروں کے ذریعے پانی کی فراہمی کیا۔<ref>روزنامہ ریاض، تاریخ ۹/۹/۲۰۱۰ و ۷ آب ۲۰۱۰ و ۱۴ حزیران ۲۰۱۰م.؛ نك: سائٹ انٹرنیٹ روزنامہ الریاض</ref> | یہاں سے مکہ جانے کے دو راستے نکلتے ہیں ایک راستہ ودان، جحفہ، مكہ اور دوسرا راستہ جحفہ سے مكہ کو جاتا ہے ۔اب قدیم ابواء متروک اور خرابے کی صورت میں موجود ہے اور اسے خریبہ کہتے ہیں جو باغات اور کھیتوں پر مشتمل ہے ۔نیا آباد ہونے والا ابواء شمال میں واقع ہے .آخری دہائیوں میں اس دیہات کے اکثر لوگ بڑے شہروں میں ہجرت کر گئے ہیں۔نئے امکانات کی بدولت اس علاقے میں دوبارہ بحال ہو گئی ہے ۔اب یہاں کی آبادی تقریبا ۷۰۰۰ نفوس پر مشتمل ہے ۔جن میں اکثر قبیلۂ حرب سے تعلق رکھتے ہیں [۱۸]نیز یہاں پرائمری،مڈل اور ہائی سکول پر مشتمل نو(9) سکولوں کے علاوہ مرکز بہداشت موجود ہیں ۔ سال ۲۰۱۰ م میں اس علاقے کے پانی کی قلت کا شکار ہو گئے ۔لہذا شہر کے لوگوں نے پانی کے ٹینکروں کے ذریعے پانی کی فراہمی کیا۔<ref>روزنامہ ریاض، تاریخ ۹/۹/۲۰۱۰ و ۷ آب ۲۰۱۰ و ۱۴ حزیران ۲۰۱۰م.؛ نك: سائٹ انٹرنیٹ روزنامہ الریاض</ref> |