مندرجات کا رخ کریں

"سادات" کے نسخوں کے درمیان فرق

154 بائٹ کا اضافہ ،  20 فروری 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
(نیا صفحہ: سادات کا لفظی معنی مہتران اور فقہی تعریف کے مطابق، ان افراد کو کہا جاتا ہے جن کا نسب ہاشم بن عبد من...)
 
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سادات کا لفظی معنی مہتران اور فقہی تعریف کے مطابق، ان افراد کو کہا جاتا ہے  جن کا نسب ہاشم بن عبد مناف (رسول اللہ(ص) کی جد مبارک) سے ملتا ہے.  
سادات کا لفظی معنی مہتران اور فقہی تعریف کے مطابق، ان افراد کو کہا جاتا ہے  جن کا نسب ہاشم بن عبد مناف ([[رسول اللہ(ص)]] کی جد مبارک) سے ملتا ہے.  


البتہ عام لوگوں میں، اکثر سادات امام علی(ع) اور حضرت زہراء(س) کے خاندان سے جڑے ہوئے ہیں اور سادات کی مشہور کڑی شیعہ اماموں کے خاندان سے ملتی ہے. سادات کی مختلف شاخیں ہیں کہ جن میں اہم اور اصلی درج ذیل ہیں: ہاشمی، محمدی، حسنی، حسینی، موسوی اور رضوی.
البتہ عام لوگوں میں، اکثر سادات [[امام علی(ع)]] اور [[حضرت زہراء(س)]] کے خاندان سے جڑے ہوئے ہیں اور سادات کی مشہور کڑی [[شیعہ]] اماموں کے خاندان سے ملتی ہے. سادات کی مختلف شاخیں ہیں کہ جن میں اہم اور اصلی درج ذیل ہیں: ہاشمی، محمدی، حسنی، حسینی، موسوی اور رضوی.
فقہ میں سادات کے لئے خاص احکام ذکر ہوئے ہیں. جیسے کہ وہ غیر سید سے زکات نہیں لے سکتے اور خمس کا کچھ حصہ جو سادات فقیر ہیں ان سے متعلق ہے.  
فقہ میں سادات کے لئے خاص احکام ذکر ہوئے ہیں. جیسے کہ وہ غیر سید سے [[زکات]] نہیں لے سکتے اور [[خمس]] کا کچھ حصہ جو سادات فقیر ہیں ان سے متعلق ہے.  


بنی امیہ اور عباسیوں کے زمانے سے لے کر متوکل کی خلافت تک، جو ظلم و ستم سادات پر ہوتے رہے، حتیٰ کہ ان میں سے بعض اپنی سیادت کو چھپا کر رکھتے یا دوسرے ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو جاتے. معاویہ، یزیدبن معاویہ، مروان بن حکم، عبیداللہ بن زیاد، حجاج بن یوسف اور عباسیوں نے سادات کے قتل عام کا حکم دیا جس کی وجہ سے سادات ہجرت پر مجبور تھے. ایران، آسیا صغیر، یمن، شام اور شمال افریکہ وہ ایسے ملک ہیں جہاں سادات ہجرت کر کے گئے.
بنی امیہ اور عباسیوں کے زمانے سے لے کر متوکل کی خلافت تک، جو ظلم و ستم سادات پر ہوتے رہے، حتیٰ کہ ان میں سے بعض اپنی سیادت کو چھپا کر رکھتے یا دوسرے ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو جاتے. [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]]، [[یزید بن معاویه|یزیدبن معاویہ]]، مروان بن حکم، عبیداللہ بن زیاد، حجاج بن یوسف اور عباسیوں نے سادات کے قتل عام کا حکم دیا جس کی وجہ سے سادات ہجرت پر مجبور تھے. ایران، آسیا صغیر، یمن، شام اور شمال افریکہ وہ ایسے ملک ہیں جہاں سادات ہجرت کر کے گئے.


سادات اور علوی کی طول تاریخ میں ایک خاصل علامت ہوتی تھی کہ جس سے انکی پہچان ہوتی جیسے: نقابت نام کی ڈائری جس میں ان کا نام ثبت کیا جاتا یا اپنے چہرے کے دونوں طرف لمبی زلفوں کو رکھنا. اور آج کے دور میں بھی جو سید علماء ہیں وہ اپنے سر پر کالا عمامہ رکھتے ہیں اور عام لوگ جو سید ہیں وہ عام کپڑے، یا سبز رنگ کی شال سے پہنچانے جاتے ہیں.
سادات اور علوی کی طول تاریخ میں ایک خاصل علامت ہوتی تھی کہ جس سے انکی پہچان ہوتی جیسے: نقابت نام کی ڈائری جس میں ان کا نام ثبت کیا جاتا یا اپنے چہرے کے دونوں طرف لمبی زلفوں کو رکھنا. اور آج کے دور میں بھی جو سید علماء ہیں وہ اپنے سر پر کالا عمامہ رکھتے ہیں اور عام لوگ جو سید ہیں وہ عام کپڑے، یا سبز رنگ کی شال سے پہنچانے جاتے ہیں.
==سید لفظ کا استعمال==
==سید لفظ کا استعمال==
سید اصطلاح میں پیغمبر(ص) کی اجداد ہاشم اور آگے سے انکی اولادوں کو کہا جاتا ہے. <ref> عروة الوثقی، ج۲، کتاب الخمس فصل ۲، مسئله ۳. </ref> اس تعریف کے مطابق حضرت علی(ع) کے فرزندوں کے علاوہ ،ابوطالب کے فرزند، اور ابولہب، عباس اور حمزہ بھی سید ہوں گے. البتہ آجکل عام لوگ، سید کی اصطلاح کو اکثر پیغمبر(ص) اور علی بن ابی طالب(ع) اور فاطمہ(س) کی اولاد کے لئے استعمال کرتے ہیں.  
سید اصطلاح میں پیغمبر(ص) کی اجداد ہاشم اور آگے سے انکی اولادوں کو کہا جاتا ہے. <ref> عروة الوثقی، ج۲، کتاب الخمس فصل ۲، مسئله ۳. </ref> اس تعریف کے مطابق حضرت علی(ع) کے فرزندوں کے علاوہ ،[[ابوطالب]] کے فرزند، اور ابولہب، عباس اور حمزہ بھی سید ہوں گے. البتہ آجکل عام لوگ، سید کی اصطلاح کو اکثر پیغمبر(ص) اور علی بن ابی طالب(ع) اور فاطمہ(س) کی اولاد کے لئے استعمال کرتے ہیں.  


===سید کا تاریخچہ===
===سید کا تاریخچہ===
سطر 19: سطر 19:
ان سند کے ہوتے کہا جا سکتا ہے کہ سادات کا لفظ چوتھی صدی سے ہی پیغمبر(ص) کی اولاد کے لئے استعمال کیا جاتا تھا.
ان سند کے ہوتے کہا جا سکتا ہے کہ سادات کا لفظ چوتھی صدی سے ہی پیغمبر(ص) کی اولاد کے لئے استعمال کیا جاتا تھا.
===شریف کی اصطلاح===
===شریف کی اصطلاح===
اس وقت ایران میں سید کا لفظ سب بنی ہاشم کے لئے استعمال ہوتا ہے. لیکن حجاز میں امام حسن(ع) کے فرزندوں کو ممتاز سمجھنے کے لئے شریف اور امام حسین(ع) کے فرزندوں کو سید کہتے ہیں. <ref>امع الانساب، ۵-۳۴</ref>
اس وقت ایران میں سید کا لفظ سب [[بنی ہاشم]] کے لئے استعمال ہوتا ہے. لیکن حجاز میں [[امام حسن(ع)]] کے فرزندوں کو ممتاز سمجھنے کے لئے شریف اور [[امام حسین(ع)]] کے فرزندوں کو سید کہتے ہیں. <ref>امع الانساب، ۵-۳۴</ref>
==سادات کی اصلی شاخ==
==سادات کی اصلی شاخ==
*ہاشمی
*ہاشمی
سطر 27: سطر 27:
*محمدی
*محمدی


محمدی سادات،  محمد اکبرکے خاندان سے جو کہ محمد بن حنفیہ(١٥یا١٨-٨١ق) سے مشہور تھا اور خود اس کا شمار علوی سادات میں تھا. عقیلی اصفہانی خاندان بھی اسی گروہ سے تھا. البتہ اس کا معنی یہ نہیں کہ جتنے بھی محمدی سادات ہیں سب محمد بن حنفیہ کے خاندان سے ہیں.  
محمدی سادات،  محمد اکبرکے خاندان سے جو کہ محمد بن حنفیہ(١٥یا١٨-٨١ق) سے مشہور تھا اور خود اس کا شمار علوی سادات میں تھا. عقیلی اصفہانی خاندان بھی اسی گروہ سے تھا. البتہ اس کا معنی یہ نہیں کہ جتنے بھی محمدی سادات ہیں سب [[محمد بن حنفیہ]] کے خاندان سے ہیں.  


*حسنی
*حسنی
سطر 35: سطر 35:
*حسینی
*حسینی


حسینی سادات، امام حسین(ع) کے خاندان سے ہیں. جہاں تک کہ امام حسین(ع) کا خاندان امام سجاد(ع) سے ہے اسی لئے امام سجاد(ع) کے فرزندوں کو بھی حسینی کہا جاتا ہے.
حسینی سادات، امام حسین(ع) کے خاندان سے ہیں. جہاں تک کہ امام حسین(ع) کا خاندان [[امام سجاد(ع)]] سے ہے اسی لئے امام سجاد(ع) کے فرزندوں کو بھی حسینی کہا جاتا ہے.


*موسوی
*موسوی


موسوی سادات، امام موسیٰ کاظم(ع) کے خاندان والے ہیں، علمی خاندان آیت اللہ شیرازی، آیت اللہ یزدی، اصفہانی، بجنوردی، بھبھانی، جزائری، خمینی، خوانساری، زنجانی، شہرستانی، شیرازی، صدر، کشفی، گلپائگانی، مشعشعی اور میرلوحی یہ سب موسوی سادات سے ہیں.
موسوی سادات، امام [[امام کاظم (ع)|موسیٰ کاظم(ع)]] کے خاندان والے ہیں، علمی خاندان آیت اللہ شیرازی، آیت اللہ یزدی، اصفہانی، بجنوردی، بھبھانی، جزائری، خمینی، خوانساری، زنجانی، شہرستانی، شیرازی، صدر، کشفی، گلپائگانی، مشعشعی اور میرلوحی یہ سب موسوی سادات سے ہیں.


*رضوی
*رضوی


رضوی یا رضویان سادات، امام محمد تقی(ع) کے فرزند (١٩٥-٢٢٠ق) محمد الاعرج بن احمد بن موسیٰ مبرقع (٢١٨-٢٩٦ق) کے خاندان والے ہیں، یہ سید اکثر مشہد، قم اور ہمدان میں ہیں،  اگرچہ دوسرے شہروں میں بھی رضوی سادات کچھ تعداد میں موجود ہیں.
رضوی یا رضویان سادات، [[امام محمد تقی(ع)]] کے فرزند (١٩٥-٢٢٠ق) محمد الاعرج بن [[احمد بن موسیٰ مبرقع]] (٢١٨-٢٩٦ق) کے خاندان والے ہیں، یہ سید اکثر مشہد، قم اور ہمدان میں ہیں،  اگرچہ دوسرے شہروں میں بھی رضوی سادات کچھ تعداد میں موجود ہیں.


==آخری امام سے منسوب قاعدہ==
==آخری امام سے منسوب قاعدہ==
گمنام صارف