گمنام صارف
"اہل بیت علیہم السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اہل بیت قرآن میں
م (←بیرونی ربط) |
imported>E.musavi |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
:ترجمہ: اور ہم نے اس پر اناؤں کو پہلے سے حرام کر دیا تھا تو اس ([[حضرت موسی علیہ السلام|موسی]](ع) نے کہا کہ کیا میں تم لوگوں کو ایک گھرانا بتاؤں جو اس کو تمہارے لئے پال دے اور وہ اس کے خیر خواہ ہوں گے۔ | :ترجمہ: اور ہم نے اس پر اناؤں کو پہلے سے حرام کر دیا تھا تو اس ([[حضرت موسی علیہ السلام|موسی]](ع) نے کہا کہ کیا میں تم لوگوں کو ایک گھرانا بتاؤں جو اس کو تمہارے لئے پال دے اور وہ اس کے خیر خواہ ہوں گے۔ | ||
#[[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 33 جو [[آیت تطہیر]] سے معروف ہے جس میں خداوند عالم [[محمد|پیغمبر اکرم(ص)]] کے اہل خانہ سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں <font color=green>{{حدیث|'''"إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيراً"۔'''}}</font> | #[[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 33 جو [[آیت تطہیر]] سے معروف ہے جس میں خداوند عالم [[محمد|پیغمبر اکرم(ص)]] کے اہل خانہ سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں <font color=green>{{حدیث|'''"إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيراً"۔'''}}</font> | ||
:اللہ کا بس یہ ارادہ ہے کہ تم لوگوں سے ہر گناہ کو دور رکھے اے اس | :اللہ کا بس یہ ارادہ ہے کہ تم لوگوں سے ہر گناہ کو دور رکھے اے اس گھرکے رہنے والو! اللہ تمہیں پاک رکھے جو پاک رکھنے کا حق ہے۔ | ||
اس کے بارے میں ـ کہ یہ کہ اہل بیت(ع) نے اس آیت میں اہل بیت(ع) کا مصداق کون لوگ ہیں، ـ مختلف اقوال نقل ہوئے ہیں۔ [[شیعہ]]، نیز [[اہل سنت]] کی ایک بڑی جماعت کے نزدیک قابل قبول، رائے یہ ہے کہ اہل بیت سے مراد [[اصحاب کساء]] ہیں؛ یعنی [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر]](ص) نیز [[امام علی علیہ السلام|علی]]، [[حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا|فاطمہ]]، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|حسن]] اور [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] (علیہم السلام)۔ | اس کے بارے میں ـ کہ یہ کہ اہل بیت(ع) نے اس آیت میں اہل بیت(ع) کا مصداق کون لوگ ہیں، ـ مختلف اقوال نقل ہوئے ہیں۔ [[شیعہ]]، نیز [[اہل سنت]] کی ایک بڑی جماعت کے نزدیک قابل قبول، رائے یہ ہے کہ اہل بیت سے مراد [[اصحاب کساء]] ہیں؛ یعنی [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر]](ص) نیز [[امام علی علیہ السلام|علی]]، [[حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا|فاطمہ]]، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|حسن]] اور [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] (علیہم السلام)۔ |