"گناہان کبیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi (نیا صفحہ: کبیرہ گناہ، بڑے گناہوں کو کہتے ہیں، ایسے گناہ ہیں کہ قرآن اور احادیث میں ان کے انجام لانے پر دو...) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
کبیرہ | '''کبیرہ گناہ'''، بڑے گناہوں کو کہتے ہیں، ایسے گناہ ہیں کہ [[قرآن]] اور [[احادیث]] میں ان کے انجام لانے پر دوزخ کا وعدہ دیا گیا ہے. کبیرہ گناہ کی گنتی اور نام میں اختلاف ہے اور ٧ سے لے کر ٤٠ سے زیادہ کہے گئے ہیں. | ||
[[سورہ نساء]] کی آیت ٣١ اور [[سورہ شوری|شوری]] کی آیت ٣٧ میں، بعض کبیرہ گناہ کا ذکر ہوا ہے. اور روائی کتابوں میں اس موضوع کے لئے خاص باب مخصوص کئے گئے ہیں. | [[سورہ نساء]] کی آیت ٣١ اور [[سورہ شوری|شوری]] کی آیت ٣٧ میں، بعض کبیرہ گناہ کا ذکر ہوا ہے. اور روائی کتابوں میں اس موضوع کے لئے خاص باب مخصوص کئے گئے ہیں. | ||
اگر کوئی کبیرہ گناہ کو انجام دے اور اس کے بعد توبہ نہ کرے تو وہ فاسق ہے اور اسلامی فقہ کے مطابق اس کے پیچھے [[نماز]] پڑھنا جائز نہیں ہے، اور عدالت میں اسکی [[شہادت]] قبول نہیں ہوتی اور موت کے بعد عذاب کا مستحق ہے، مگر یہ کہ [[خدا]] کا فضل اور [[پیغمبر(ص)]] اور آپ(ص) کی آل کی [[شفاعت]] اس کے شامل حال ہو. <ref>گناهان کبیره، ج۱، ص۱۱ </ref> | اگر کوئی کبیرہ گناہ کو انجام دے اور اس کے بعد توبہ نہ کرے تو وہ فاسق ہے اور اسلامی فقہ کے مطابق اس کے پیچھے [[نماز]] پڑھنا جائز نہیں ہے، اور عدالت میں اسکی [[شہادت]] قبول نہیں ہوتی اور موت کے بعد عذاب کا مستحق ہے، مگر یہ کہ [[خدا]] کا فضل اور [[پیغمبر(ص)]] اور آپ(ص) کی آل کی [[شفاعت]] اس کے شامل حال ہو. <ref>گناهان کبیره، ج۱، ص۱۱ </ref> |