مندرجات کا رخ کریں

"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 148: سطر 148:
:: سال ۴۳،میں مستورد بن علقمہ کی سرکردگی میں معاویہ کے خلاف سب سے بڑی بغاوت ہوئی ۔  کوفہ کے حاکم مغیره بن شعبہ نے مذار نامی جگہ پر انہیں سرکوب کیا ۔

خوارج کے قبائل کی پراکندگی، اہل کوفہ،عراق میں معاویہ کی مرکزی حکومت کا انکے مقابلے میں سخت مؤقف اور کوفیوں کی شیعیان آل علی کی جانب میلان نے بھی خوارج کی سرکوبی میں مغیرہ کی مدد کی ۔
خوارج کے قبائل کی پراکندگی، اہل کوفہ،عراق میں معاویہ کی مرکزی حکومت کا انکے مقابلے میں سخت مؤقف اور کوفیوں کے شیعیان آل علی کی جانب میلان نے بھی خوارج کی سرکوبی میں مغیرہ کی مدد کی ۔
اگرچہ خوارج نے کوفیوں کو اپنے ساتھ ملانے کی کافی کوششیں کیں لیکن کوفیوں نے سیاسی منافع کی وجہ سے انکے ساتھ جنگ کرنے کو ترجیح دی ۔

کوفہ کے خوارج چند سال آرام کے ساتھ رہے یہانتک کہ  سال ۵۸ میں حیان بن ظبیان سلمی نے شورش برپا کی ۔ ایک سال بعد باقیاء میں ہونے والی جنگ تمام خوارج قتل ہو گئے اور اس طرح یہ بغاوت دم توڑ گئی ۔<ref>ابن الأثير ، الکامل فی التاریخ ،3/108،دار الكتاب العربي، بيروت - لبنان؛  </ref>

::بصرہ کے خوارج  نیز کوفہ کے خوارج کی مانند کبھی کبھی شورشیں بپا کرتے  تھے۔ وہاں  سال ۴۱ میں  سہم بن غالب اور خطیم باہلی کی قیادت میں قیام کیا ۔اموی حکمران  ابن عامر نے انہیں سرکوب کیا ۔ ابن عامر کو خوارج کے ساتھ نرم برتاؤ کرنے کی وجہ سے معاویہ کی  جانب سے برطرف ہونا پڑا۔  سال ۴۵ میں زیاد بن ابیہ بصرے کا حکمران بنا۔اس نے خوارج کے مقابلے میں سخت گیرانہ سیاست اختیار کی ۔  سال ۵۳ میں زیاد کے مرنے کے بعد خوارج کی سرگرمیاں پھر نئے سرے سے شروع ہوئیں لیکن سال55 ھ میں  عبید اللہ بن زیاد کے حاکم بننے کے بعداس نے ان کا تعاقب کیا اور انہیں زندانی اور قتل کیا ۔

===عراق سے باہر کے سیاسی حالات ===
===عراق سے باہر کے سیاسی حالات ===
عراق سے باہر کے سیاسی حالات نے معاویہ کیلئے کوئی خاص مشکلات پیدا نہیں کیں ۔والیان کسی اعتراض کے روبرو ہوئے بغیر اپنی حکومتیں کرتے رہے ۔  عمرو بن عاص نے مصر، دو سال حکومت کی اور  سال ۶۳ میں مر گیا پھر اس کا بیٹا عبدالله به مدت دو سال اسس کا جانشین رہا ۔پھر معاویہ کا بھائی عتبہ بن ابی سفیان اور پھر معاویہ بن جدیج مصر کے حاکم رہے ۔

گمنام صارف