گمنام صارف
"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اموی خلافت کی تشکیل
imported>Mabbassi م (←منابع) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
حکومت معاویہ اگرچہ پہلا حاکمیت کا تجربہ تھا کہ جس میں دینی و سیاسی ، قبیلائی اور علاقائی اختلافات میں زور گوئی کے ذریعے اور سیاسی حیلوں کے توسط سے قدرت حاصل کی گئی تھی۔<ref>محمدسہیل طقوش، دولت امویان،با اضافات رسول جعفریان، ترجمہ حجت الله جودکی، ص ۱۹</ref> معاویہ تصریح کرتا ہے کہ اس نے یہ خلافت کو لوگوں کی محبت ، دوستی اور انکی رضایت سے نہیں بلکہ تلوار کے زور سے حاصل کی ہے .<ref>ابن عبدربہ، العقد الفرید، ج ۴، ص ۸۱</ref> | حکومت معاویہ اگرچہ پہلا حاکمیت کا تجربہ تھا کہ جس میں دینی و سیاسی ، قبیلائی اور علاقائی اختلافات میں زور گوئی کے ذریعے اور سیاسی حیلوں کے توسط سے قدرت حاصل کی گئی تھی۔<ref>محمدسہیل طقوش، دولت امویان،با اضافات رسول جعفریان، ترجمہ حجت الله جودکی، ص ۱۹</ref> معاویہ تصریح کرتا ہے کہ اس نے یہ خلافت کو لوگوں کی محبت ، دوستی اور انکی رضایت سے نہیں بلکہ تلوار کے زور سے حاصل کی ہے .<ref>ابن عبدربہ، العقد الفرید، ج ۴، ص ۸۱</ref> | ||
بہر حال اس طرح اموی حکومت بن گئ اور معاویہ اس کا خلیفہ بنا ۔ اس سلسلے نے ۹۱ سال (۱۳۲ق.-۴۱ق.) دوام پایا . اس میں ۱۴ نفر خلیفے ہوئے . پہلا معاویہ بن ابی سفیان اور آخری مروان بن محمد جعدی تھا۔ | بہر حال اس طرح اموی حکومت بن گئ اور معاویہ اس کا خلیفہ بنا ۔ اس سلسلے نے ۹۱ سال (۱۳۲ق.-۴۱ق.) دوام پایا . اس میں ۱۴ نفر خلیفے ہوئے . پہلا معاویہ بن ابی سفیان اور آخری مروان بن محمد جعدی تھا۔<ref>صَّلاَّبي،عَلي محمد محمد 1/297 ،الدولَۃ الأمويَّہ عَواملُ الازدہارِ وَتَداعيات الانہيار1/297،دار المعرفۃ للطباعۃ والنشر والتوزيع، بيروت - لبنان؛ابن کثیر،البدایہ والنہايہ,8/288 طبع دار إحياء التراث العربي</ref> | ||
===خلافت سے پہلے کی کوششیں=== | ===خلافت سے پہلے کی کوششیں=== |