گمنام صارف
"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←معاویہ کی دفتری امور کی سیاست
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 89: | سطر 89: | ||
معاویہ نے جعل حدیث میں دو روشیں بروئے کار لائیں ۔ پہلی روش میں اپنی مدح میں احادیث جعل کرنا <ref>شوکانی، الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ، ص ۴۰۳-۴۰۷</ref> اور دیگر رقبائے اہل بیت کی مدح میں روایات جعل کرنادوسری روش میں اہل بیت کی مذمت میں احادیث جعل کروانا ۔<ref>ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ج ۴، ص ۶۳ باب</ref> معاویہ کی مدح میں اس قدر احادیث جعل ہوئیں کہ [[احمد بن تیمیہ|ابن تیمیہ]] بھی اس کا اقرار کرتا ہے ۔ وہ حدیث طیر کے رد میں لکھتا ہے :معاویہ کے فضائل میں بہت زیادہ احادیث جعل کی گئیں اور مستقل کتابیں اس لکھی گئیں۔ حدیث کے اہل دانش نہ انہیں درست سمجھتے ہیں اور نہ اسے صحیح سمجھتے ہیں ۔ <ref>ابن تیمیہ منہاج السنہ النبویہ، ج۷، ص۳۷۱</ref> | معاویہ نے جعل حدیث میں دو روشیں بروئے کار لائیں ۔ پہلی روش میں اپنی مدح میں احادیث جعل کرنا <ref>شوکانی، الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ، ص ۴۰۳-۴۰۷</ref> اور دیگر رقبائے اہل بیت کی مدح میں روایات جعل کرنادوسری روش میں اہل بیت کی مذمت میں احادیث جعل کروانا ۔<ref>ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ج ۴، ص ۶۳ باب</ref> معاویہ کی مدح میں اس قدر احادیث جعل ہوئیں کہ [[احمد بن تیمیہ|ابن تیمیہ]] بھی اس کا اقرار کرتا ہے ۔ وہ حدیث طیر کے رد میں لکھتا ہے :معاویہ کے فضائل میں بہت زیادہ احادیث جعل کی گئیں اور مستقل کتابیں اس لکھی گئیں۔ حدیث کے اہل دانش نہ انہیں درست سمجھتے ہیں اور نہ اسے صحیح سمجھتے ہیں ۔ <ref>ابن تیمیہ منہاج السنہ النبویہ، ج۷، ص۳۷۱</ref> | ||
=== معاویہ | === معاویہ کا حکومتی سسسٹم=== | ||
معاویہ نے | معاویہ نے نی توانائی کے تحت حکومتی استفادے کیلئے سودمند اداری طریقوں سے،دیوانوں کی ایجاد اور مفید وسائل سے فائدہ حاصل کیا ۔معاویہ کے دور حکومت میں دیوانوں کا تحول قابل مشاہدہ تھا۔روم اور ایران کے ساتھ ارتباط میں یہ امر مؤثر تھا۔اموی دفتری سسٹم میں اسے تکامل بخشے بغیر عمر بن خطاب کی پیروی کرتے تھے ۔ معاویہ نے اپنے پاس موجود رومی حکومت میں کام کرنے والے عیسائیوں مانند سرجون بن منصور رومی اور اسکے بیٹے منصور بن سرجون سے دیوان منظم کرنے میں مدد لی ۔ | ||
معاویہ نے خاتم اور برید کے | معاویہ نے دیوان خاتم اور دیوان برید کے نام سے دو دیوان (ادارے) تاسیس کیے تا کہ خطوط مہر کے بغیر نہ رہے اور خلیفہ کے علاوہ کوئی شخص ان کے اسرار سے آگاہ نہ ہو نیز خطوط جعل اور دگرگونی کا شکار نہ ہوں۔ دیوان خاتم کے لوگ ان خبروں کو حاصل کرتے جو صوبوں کے گورنر خلیفہ کی طرف بھجواتے تھے ۔ دیوان برید خلیفہ اور اسکے عاملوں وغیرہ کے درمیان ارتباط کو سرعت بخشنے کیلئے قائم کیا گیا ۔ان دو دیوانوں (اداروں) کے ملازمین خطوط کے ارسال و ترسیل کے علاوہ خلیفہ کے جاسوس بھی تھے جو گورنروں کی حرکات و سکنات کو زیر نظر رکھتے تھے اور اپنی معلومات خلیفہ کو پہنچاتے تھے ۔ معاویہ نے ان اداروں کیلئے خطیر رقم خرچ کی تھی۔ | ||
==خلافت کے اہم واقعات== | ==خلافت کے اہم واقعات== |