مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,214 بائٹ کا اضافہ ،  18 اپريل 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:


روایات
روایات
حسن بن محبوب کا نام شیعہ کتب اربعہ کی روایات کے ۳۰۰۰ سے زیادہ سلسلہ سند میں ذکر ہوا ہے۔ یہ روایات کثرت تعداد کی ترتیب کے ساتھ ان موضوعات عقاید، اخلاق، احکام عبادات، احکام معاملات وغیرہ پر مشتمل ہیں۔
آیت اللہ خوئی کی تحقیق کے مطابق انہوں نے ان چند احادیث کے علاوہ جو بلا واسطہ امام کاظم و امام رضا علیہما السلام سے نقل ہیں، ۱۸۸ راویوں سے حدیث سنیں ہیں جن میں ساٹھ افراد امام صادق علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے۔
انہوں نے سب سے زیادہ روایتیں علی بن رئاب، ابو ایوب ابراہیم بن زیاد خزاز اور عبد اللہ بن سنان سے (یہ تینوں حضرات امام صادق (ع) کے اصحاب میں سے ہیں) اور ہشام بن سالم، علائ بن رزین (یہ دونوں حضرات امام صادق اور امام کاظم علیہما السلام کے اصحاب میں سے تھے) سے نقل کی ہیں۔
گمنام صارف