مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,566 بائٹ کا اضافہ ،  18 اپريل 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:


وثاقت
وثاقت
تمام متقدم و متاخر علمائ رجال اور محدثین ان کی ثقہ ہونے پر متفق ہیں۔ ان کا نام امام موسی کاظم (ع)،امام رضا (ع) اور امام محمد تقی (ع) کے اصحاب کے طبقات میں آتا ہے۔ اور ان کا شمار اصحاب اجماع کے زمرہ میں بھی ہوتا ہے۔
کشی نے ان کا شمار امام کاظم اور امام رضا علیہما السلام کے اصحاب میں سے چھ فقیہوں میں کیا ہے جن کی منقولہ روایات کے صحیح ہونے اور ان کے علم و فقاہت اور ان کے ساتھ فقہائ کے چھ افراد پر مشتمل دو گروہ پر ان کے بقول شیعہ علمائ کا اجماع ہے۔ البتہ بعض حضرات نے حسن بن محبوب کی جگہ حسن بن علی بن فضال اور فضالہ بن ایوب ازدی یا عثمان بن عیسی رواسی کا شمار اس گروہ میں کیا ہے۔
مامقانی کی تحریر کے مطابق: بعض فقہائ جن میں شہید ثانی اور محقق سبزواری شامل ہیں، کا ماننا ہے کہ ان کا شمار بھی محمد بن ابی عمیر کی طرح ان افراد میں ہے جو ثقہ راوی کے علاوہ کسی سے حدیث کو بطور مرسلہ یا بعض واسطوں کے حذف کے ساتھ نقل نہیں کرتے ہیں۔ اور یہ راوی پر اعتبار کرنے کا سب سے اعلی درجہ ہے۔
روایات
گمنام صارف