"توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حق الناس
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حق الناس) |
||
سطر 93: | سطر 93: | ||
|border = | |border = | ||
|fontsize = 14px | |fontsize = 14px | ||
|bgcolor =# | |bgcolor =#F4FFF4 | ||
|style = | |style = | ||
|title_bg = | |title_bg = | ||
سطر 108: | سطر 108: | ||
* اگر گناہ زبان سے متعلق ہو (جیسے [[قذف|قَذْفْ]](کسی پر زنا کی تہمت لگانا، [[تہمت]] اور [[غیبت]] وغیرہ) تو جس شخص کے حوالے سے وہ گناہ کا مرتکب ہوا ہے اس سے معافی مانگنا ضروری ہے۔ یہاں پر بعض فقہاء کا کہنا ہے کہ اگر جس کے اوپر تہمت یا جس کے اوپر قذف یا جس کی غیبت کی ہے اسے اس چیز کا علم نہ ہو تو اس سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں بلکہ بہتر ہے کہ اس کے حق میں استغفار کیا جائے اور خدا کی بارگاہ میں توبہ کی قبولیت اور [[قیامت]] کے دن اس گناہ کے سزا سے نجات پانے کی [[دعا]] کی جائے۔<ref> موسوی بجنوردی، القواعد الفقہیہ، ج۷، ص۳۲۱ـ۳۲۲</ref> | * اگر گناہ زبان سے متعلق ہو (جیسے [[قذف|قَذْفْ]](کسی پر زنا کی تہمت لگانا، [[تہمت]] اور [[غیبت]] وغیرہ) تو جس شخص کے حوالے سے وہ گناہ کا مرتکب ہوا ہے اس سے معافی مانگنا ضروری ہے۔ یہاں پر بعض فقہاء کا کہنا ہے کہ اگر جس کے اوپر تہمت یا جس کے اوپر قذف یا جس کی غیبت کی ہے اسے اس چیز کا علم نہ ہو تو اس سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں بلکہ بہتر ہے کہ اس کے حق میں استغفار کیا جائے اور خدا کی بارگاہ میں توبہ کی قبولیت اور [[قیامت]] کے دن اس گناہ کے سزا سے نجات پانے کی [[دعا]] کی جائے۔<ref> موسوی بجنوردی، القواعد الفقہیہ، ج۷، ص۳۲۱ـ۳۲۲</ref> | ||
* ایسے گناہ جس میں کسی کو جسمانی طور پر کوئی نقصان پہچایا گیا ہو (مثلا تھپڑ مارنا یا [[قتل]] کرنا) تو اس صورت میں [[قصاص]] اور [[دیہ]] جیسے احکام جاری ہونگے مگر یہ کہ متعلقہ شخص معاف کر دے۔<ref>موسوی بجنوردی، القواعد الفقہیہ، ج۷، ص۳۲۰</ref> | * ایسے گناہ جس میں کسی کو جسمانی طور پر کوئی نقصان پہچایا گیا ہو (مثلا تھپڑ مارنا یا [[قتل]] کرنا) تو اس صورت میں [[قصاص]] اور [[دیہ]] جیسے احکام جاری ہونگے مگر یہ کہ متعلقہ شخص معاف کر دے۔<ref>موسوی بجنوردی، القواعد الفقہیہ، ج۷، ص۳۲۰</ref> | ||
* ایسے گناہ جن میں کسی کو کوئی مالی نقصان پہنچایا ہو (مثلا [[چوری]]، [[کم فروشی|کمفروشی]] اور [[ربا]] وغیرہ) تو اس صورت میں مالی نقصان کو جبران کرنا واجب ہے اس تفصیل کے مطابق جو فقہی کتابوں میں درج ہیں۔<ref>رجوع کنید بہ ابوالصلاح حلبی، الکافی فی الفقہ، ص۲۴۳؛ موسوی بجنوردی، القواعد الفقہیہ، ج۷، ص۳۱۹ـ ۳۲۰؛ امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ج۲، ص۱۷۲</ref> | * ایسے گناہ جن میں کسی کو کوئی مالی نقصان پہنچایا ہو (مثلا [[چوری]]، [[کم فروشی|کمفروشی]] اور [[ربا]] وغیرہ) تو اس صورت میں مالی نقصان کو جبران کرنا واجب ہے اس تفصیل کے مطابق جو فقہی کتابوں میں درج ہیں۔<ref>رجوع کنید بہ ابوالصلاح حلبی، الکافی فی الفقہ، ص۲۴۳؛ موسوی بجنوردی، القواعد الفقہیہ، ج۷، ص۳۱۹ـ ۳۲۰؛ امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ج۲، ص۱۷۲</ref> | ||
===باطل اعتقادات سے توبہ=== | ===باطل اعتقادات سے توبہ=== |