مندرجات کا رخ کریں

"توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  31 جنوری 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''توبہ''' [[قرآن]] اور [[روایات]] میں مکررا استعمال ہونے والی اصطلاحات میں سے ایک ہے جس کا معنی بندے کا [[خدا]] کی طرف لوٹ آنا ہے۔ قرآن میں 69 آیات میں توبہ کے موضوع پر بحث ہوئی ہے جن میں توبہ کرنے والے کے ساتھ خدا کی مہربانی اور رحمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بندوں کو "توبہ نصوح" یعنی سچے دل سے خالص توبہ کرنے کی طرف دعوت دی گئی ہے۔ احادیث میں بھی توبہ کی اہمیت اور اس کے مقام کو مورد تائید قرار دتے ہوئے توبہ کرنے میں تأخیر سے منع کی گئی ہے۔ احادیث کے دوسرے حصے میں گناہوں کو [[حق اللہ]] اور [[حق الناس]] میں تقسیم کرتے ہوئے گناہ کے دونوں اقسام سے توبہ کرنے کی راستوں کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔
'''توبہ''' [[قرآن]] اور [[روایات]] میں مکررا استعمال ہونے والی اصطلاحات میں سے ایک ہے جس کا معنی بندے کا [[خدا]] کی طرف لوٹ آنا ہے۔ قرآن میں 69 آیات میں توبہ کے موضوع پر بحث ہوئی ہے جن میں توبہ کرنے والے کے ساتھ خدا کی مہربانی اور رحمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بندوں کو "توبہ نصوح" یعنی سچے دل سے خالص توبہ کرنے کی طرف دعوت دی گئی ہے۔ احادیث میں بھی توبہ کی اہمیت اور اس کے مقام کو مورد تائید قرار دتے ہوئے توبہ کرنے میں تأخیر سے منع کیا گیا ہے۔ احادیث کے دوسرے حصے میں گناہوں کو [[حق اللہ]] اور [[حق الناس]] میں تقسیم کرتے ہوئے گناہ کے دونوں اقسام سے توبہ کرنے کی راستوں کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔


توبہ مختلف درجات رکھتی ہے؛ سب سے پہلا درجہ [[گناہ|گناہوں]] سے توبہ کرنا ہے جبکہ غفلت سے توبہ کرنا، غیر خدا پر توکل کرنے سے توبہ کرنا اور خدا کے علاوہ دوسروں کے مشاہدے سے توبہ کرنا وغیرہ اس کے بالاترین درجات میں سے ہیں۔
توبہ مختلف درجات رکھتی ہے؛ سب سے پہلا درجہ [[گناہ|گناہوں]] سے توبہ کرنا ہے جبکہ غفلت سے توبہ کرنا، غیر خدا پر توکل کرنے سے توبہ کرنا اور خدا کے علاوہ دوسروں کے مشاہدے سے توبہ کرنا وغیرہ اس کے بالاترین درجات میں سے ہیں۔
گمنام صارف