مندرجات کا رخ کریں

"توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا ازالہ ،  31 جنوری 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
'''توبہ''' [[قرآن]] اور [[روایات]] میں مکررا استعمال ہونے والی اصطلاحات میں سے ایک ہے جس کا معنی بندے کا [[خدا]] کی طرف لوٹ آنا ہے۔ قرآن میں 69 آیات میں توبہ کے موضوع پر بحث ہوئی ہے جن میں توبہ کرنے والے کے ساتھ خدا کی مہربانی اور رحمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بندوں کو "توبہ نصوح" کی طرف دعوت دی گئی ہے۔ احادیث میں بھی توبہ کی اہمیت اور اس کے مقام کی طرف کو مورد تائید قرار دیا گیا ہے اور توبہ کرنے میں تأخیر کرنے سے منع کی گئی ہے۔ احادیث کے ایک اور حصے میں گناہوں کو [[حق اللہ]] اور [[حق الناس]] میں تقسیم کرتے ہوئے گناہ کے دونوں اقسام سے توبہ کرنے کی راستوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

confirmed، templateeditor
8,851

ترامیم