"توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←باطل اعتقادات سے توبہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حق الناس) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 110: | سطر 110: | ||
* ایسے گناہ جن میں کسی کو کوئی مالی نقصان پہنچایا ہو (مثلا [[چوری]]، [[کم فروشی|کمفروشی]] اور [[ربا]] وغیرہ) تو اس صورت میں مالی نقصان کو جبران کرنا واجب ہے اس تفصیل کے مطابق جو فقہی کتابوں میں درج ہیں۔<ref>رجوع کنید بہ ابوالصلاح حلبی، الکافی فی الفقہ، ص۲۴۳؛ موسوی بجنوردی، القواعد الفقہیہ، ج۷، ص۳۱۹ـ ۳۲۰؛ امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ج۲، ص۱۷۲</ref> | * ایسے گناہ جن میں کسی کو کوئی مالی نقصان پہنچایا ہو (مثلا [[چوری]]، [[کم فروشی|کمفروشی]] اور [[ربا]] وغیرہ) تو اس صورت میں مالی نقصان کو جبران کرنا واجب ہے اس تفصیل کے مطابق جو فقہی کتابوں میں درج ہیں۔<ref>رجوع کنید بہ ابوالصلاح حلبی، الکافی فی الفقہ، ص۲۴۳؛ موسوی بجنوردی، القواعد الفقہیہ، ج۷، ص۳۱۹ـ ۳۲۰؛ امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ج۲، ص۱۷۲</ref> | ||
===توبہ | ===باطل اعتقادات سے توبہ=== | ||
باطل اعتقادات کے بارے میں اگر اپنے علاوہ کسی غیر کو پتہ نہ چلا ہو تو خدا کی بارگاہ میں توبہ کرنا کافی ہے۔ لیکن اگر اس کے باطل اعتقادات سے دوسرے بھی آگاہ ہو گئے ہوں اور اس نے دوسروں کو بھی اس باطل عقیدے کی طرف دعوت دی گئی ہو تو ان تمام اشخاص کو جو اس کے باطل عقیدے سے آگاہ ہیں، اس عقیدے کے باطل ہونے اور اس سے ہاتھ اٹھانے سے دوسروں کو آگاہ کرے۔ اگر اس کے کہنے پر کسی نے اس باطل عقیدے پر ایمان لایا ہو تو انہیں اس عقیدے کے باطل ہونے سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں اس عقیدے کو ترک کرنے کی دعوت دینا بھی واجب ہے۔<ref>امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ج۱، ص۱۳۱</ref> | |||
بعض احادیث کے مطابق اگر کسی شخص نے معاشرے میں کسی بدعت کو رائج کیا ہو تو جب تک یہ بدعتگزار ان تمام لوگوں کو جو اس بدعت کی وجہ سے گمراہ ہو گئے ہیں، اس بدعت کے باطل ہونے سے آگاہ نہیں کرتا اور انہیں راہ راست کی طرف دعوت نہیں دیتا اس کی توبہ قابل قبول نہیں ہے۔ <ref> مجلسی، بحارالانوار، ج۲، ص۲۹۷</ref> | |||
===توبہ | ===ارتداد سے توبہ=== | ||
فقہ [[امامیہ]] میں [[مرتد فطری]] کی توبہ اس دنیا میں قابل قبول نہیں ہے لیکن اگر اس نے سچے دل سے خالص توبہ کی ہے تو خدا کے ہاں یہ توبہ قبول ہوگی۔ <ref>گلپایگانی، توضیح المسائل، ۱۴۰۹، ج۱، ص۴۱ـ۴۲</ref> [[مرتد ملی]] کو پہلے توبہ کرنے کا کہا جائے گا اگر اس نے قبول نہ کیا اور توبہ نہ کی تو اس پر [[حد ارتداد]] جاری کیا جائے گا۔<ref>امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ج۲، ص۴۹۴ـ ۴۹۵</ref><ref> الموسوعہالفقہیہ، ج۱۴، ص۱۲۷ـ ۱۲۸</ref> | |||
==مراتب توبہ== | ==مراتب توبہ== | ||
توبہ درجات | توبہ کے کئی درجات ہیں: [[کفر]] سے توبہ، [[گناہان کبیرہ]] سے توبہ، گناہان صغیرہ سے توبہ، فکر گناہ سے توبہ، [[ترک اولی]] سے توبہ، غفلت سے توبہ، غیر خدا سے توبہ، [[انبناء]] کی توبہ جو باطنی اضطراب اور دگرگونی سے توبہ ہے۔ <font color=blue>{{حدیث|قَالَ الصَّادِقُ(ع) التَّوْبَةُ حَبْلُ اللَّہ وَ مَدَدُ عِنَایتِہ وَ لابُدَّ لِلْعَبْدِ مِنْ مُدَاوَمَةِ التَّوْبَةِ عَلَی كُلِّ حَالٍ وَ كُلُّ فِرْقَةٍ مِنَ الْعِبَادِ لَہمْ تَوْبَةٌ فَتَوْبَةُ الْأَنْبِیاءِ مِنِ اضْطِرَابِ السِّرِّ وَ تَوْبَةُ الْأَوْلِیاءِ مِنْ تَلْوِینِ الْخَطَرَاتِ وَ تَوْبَةُ الْأَصْفِیاءِ مِنَ التَّنْفِیسِ وَ تَوْبَةُ الْخَاصِّ مِنَ الِاشْتِغَالِ بِغَیرِ اللَّہ تَعَالَی وَ تَوْبَةُ الْعَامِّ مِنَ الذُّنُوب}}</font> <ref>مصباح الشریعہ، ص۹۷</ref><ref>[http://makarem.ir/compilation/Reader.aspx?pid=61766&lid=0&mid=392 مکارم شیرازی، اخلاق در قرآن، ج۱، مراتب توبہ]</ref> | ||
==جستارہای وابستہ== | ==جستارہای وابستہ== | ||
سطر 127: | سطر 127: | ||
* [[مناجات التائبین]] | * [[مناجات التائبین]] | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |