مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
  | عمر          =  
  | عمر          =  
}}
}}
'''محمد بن حَنَفیہ''' <small>(16-81 ھ)</small>، [[خولہ حنفیہ]] کے بطن سے [[حضرت علیؑ]] کے بیٹے اور پہلے طبقے کے [[تابعین]] (کبار تابعین) میں سے تھے۔ آپ کو محمد بن علی اور محمد اکبر کے نام سے بھی یاد کیا جاتا تھا۔ آپ جنگ [[جنگ صفین|صفین]]، [[جنگ جمل|جمل]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] میں شریک ہو‎ئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار بھی تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض روایات کے مطابق [[امام حسینؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجادؑ]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے دعوی سے دستبردار ہو‎ئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہو‎ئے۔
'''محمد بن حَنَفیہ''' <small>(16-81 ھ)</small>، [[خولہ حنفیہ]] کے بطن سے [[حضرت علیؑ]] کے بیٹے اور پہلے طبقے کے [[تابعین]] (کبار تابعین) میں سے تھے۔ آپ کو محمد بن علی اور محمد اکبر کے نام سے بھی یاد کیا گیا ہے۔ آپ جنگ [[جنگ صفین|صفین]]، [[جنگ جمل|جمل]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] میں شریک ہو‎ئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار بھی تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض روایات کے مطابق [[امام حسینؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجادؑ]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے دعوی سے دستبردار ہو‎ئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہو‎ئے۔


[[کوفہ]] پر [[مختار]] کے قبضے کے بعد انہوں نے مختار کو خط لکھا تو مختار نے ایک گروہ کو [[مکہ]] بھیج کر انہیں [[عبد اللہ بن زبیر]] سے نجات دلائی۔  
[[کوفہ]] پر [[مختار]] کے قبضے کے بعد انہوں نے مختار کو خط لکھا تو مختار نے ایک گروہ کو [[مکہ]] بھیج کر انہیں [[عبد اللہ بن زبیر]] سے نجات دلائی۔  
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم