مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 76: سطر 76:
  |header17=مشہور امام زادے
  |header17=مشہور امام زادے
  |data18  = [[عباس بن علی]]، [[زینب کبری]]، [[فاطمہ معصومہ]]، [[علی اکبر علیہ السلام|علی اکبر]]، [[عبداللہ بن حسین|علی اصغر]]، [[عبدالعظیم حسنی]]، [[احمد بن موسی]]،[[سید محمد]]، [[سیدہ نفیسہ]]
  |data18  = [[عباس بن علی]]، [[زینب کبری]]، [[فاطمہ معصومہ]]، [[علی اکبر علیہ السلام|علی اکبر]]، [[عبداللہ بن حسین|علی اصغر]]، [[عبدالعظیم حسنی]]، [[احمد بن موسی]]،[[سید محمد]]، [[سیدہ نفیسہ]]
}}<noinclude>
}}
</noinclude>
'''محمد بن حَنَفیہ''' <small>(16-81 ھ)</small>، [[خولہ حنفیہ]] کے بطن سے [[حضرت علیؑ]] کے بیٹے اور پہلے طبقے کے [[تابعین]] (کبار تابعین) میں سے تھے۔ محمد حنفیہ [[حضرت عمر]] کے زمانے میں سنہ  16ھ کو متولد ہو‎ئے اور [[عبد الملک بن مروان]] کے دور میں سنہ 81ھ میں 65 سال کی عمر میں ایلہ یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پا‎ئی۔ ان کا نام محمد بن علی بھی ذکر ہوا ہے۔ اسی طرح انہیں محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی کنیت ابو القاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]]، [[جنگ جمل|جمل]] و [[جنگ نہروان]] میں شریک ہو‎ئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی [[شہادت]] کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے دعوی سے دستبردار ہو‎ئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہو‎ئے۔
'''محمد بن حَنَفیہ''' (16-81 ھ)، [[حضرت علی علیہ السلام]] اور [[خولہ حنفیہ]] (بنت جعفر بن قیس) کے بیٹے اور پہلے طبقے کے [[تابعین]] (کبار تابعین) میں سے تھے۔ محمد حنفیہ [[عمر بن خطاب]] کے دور حکومت میں سنہ  16 ھ ق کو متولد ہو‎ئے اور[[عبد الملک بن مروان]] کی [[خلافت]] کے دور میں سنہ 81 ھ میں 65 سال کی عمر میں ایلہ یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پا‎ئی۔ ان کا نام محمد بن علی بھی ذکر ہوا ہے۔ اسی طرح انہیں محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی کنیت ابو القاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]]، [[جنگ جمل|جمل]] و [[جنگ نہروان]] میں شریک ہو‎ئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی [[شہادت]] کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے دعوی سے دستبردار ہو‎ئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہو‎ئے۔


[[کوفہ]] پر [[مختار]] کے تسلط کے بعد انہوں نے مختار کو خط لکھا تو مختار نے ایک گروہ کو [[مکہ]] بھیج کر انہیں [[عبد اللہ بن زبیر]] سے نجات دلائی۔  
[[کوفہ]] پر [[مختار]] کے تسلط کے بعد انہوں نے مختار کو خط لکھا تو مختار نے ایک گروہ کو [[مکہ]] بھیج کر انہیں [[عبد اللہ بن زبیر]] سے نجات دلائی۔  
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم