مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 137: سطر 137:


===امام سجادؑ سے بحث ===
===امام سجادؑ سے بحث ===
محمد بن حنفیہ نے امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد [[امام سجاد علیہ السلام]] کو ایک خط لکھا اور اس میں اپنی امامت قبول کرنے کی درخواست کی۔ ان کی دلیل یہ تھی کہ امام (ع) نے پہلے دو اماموں کے برخلاف اپنے بعد کسی کو امام معین نہیں کیا ہے اور وہ [[علی علیہ السلام]] کے بلا فصل فرزند ہیں۔ عمر اور زیادہ احادیث نقل کرنے کے اعتبار سے انہیں زین العابدین پر برتری حاصل ہے۔ امام سجاد (ع) نے اپنے چچا کے جواب میں ان کو جہالت سے دوری اور اللہ تعالی سے ڈرنے کی نصیحت کی اور لکھا:
محمد بن حنفیہ نے امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد [[امام سجاد علیہ السلام]] کو ایک خط لکھا اور اس میں اپنی امامت قبول کرنے کی درخواست کی۔ ان کی دلیل یہ تھی کہ امام (ع) نے پہلے دو اماموں کے برخلاف اپنے بعد کسی کو امام معین نہیں کیا ہے اور وہ [[علی علیہ السلام]] کے بلا فصل فرزند ہیں۔ عمر اور زیادہ احادیث نقل کرنے کے اعتبار سے انہیں زین العابدین پر برتری حاصل ہے۔<ref> صفار، بصائر الدرجات، ص۵۲۲؛ ابن بابویہ، ص۶۲-۶۰؛ کلینی، ج۱، ص۳۴۸</ref> امام سجاد (ع) نے اپنے چچا کے جواب میں ان کو جہالت سے دوری اور اللہ تعالی سے ڈرنے کی نصیحت کی اور لکھا:
:: میرے والد نے [[عراق]] کے سفر سے پہلے میری امامت کی وصیت کی تھی اور اپنی [[شہادت|شہادت]] سے کچھ لمحے پہلے بھی مجھ سے عہد لیا ہے۔
:: میرے والد نے [[عراق]] کے سفر سے پہلے میری امامت کی وصیت کی تھی اور اپنی [[شہادت|شہادت]] سے کچھ لمحے پہلے بھی مجھ سے عہد لیا ہے۔


گمنام صارف