مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 154: سطر 154:


[[شیخ طوسی]] نے [[کشی]] کے حوالے سے [[امام باقر علیہ السلام]] سے ایک روایت نقل کی ہے۔ امام (ع) نے فرمایا:
[[شیخ طوسی]] نے [[کشی]] کے حوالے سے [[امام باقر علیہ السلام]] سے ایک روایت نقل کی ہے۔ امام (ع) نے فرمایا:
: محمد ابن حنفیہ کی بیماری کے دوران میں اس کے پاس تھا میں نے خود ان کی آنکھیں بند کیں، انہیں غسل دیا، ان پر نماز پڑھی اور دفن کیا۔<ref> رجال کشی، ص۳۱۵.</ref> البتہ غیر شیعہ منابع میں ذکر ہوا ہے کہ ([[تیسرے خلیفہ]] کا بیٹے) ابان بن عثمان نے ان کی [[نماز جنازہ]] پڑھی۔<ref> تہذیب الکمال، ج۱۰، ص ۲۸۵.</ref>
: محمد بن حنفیہ کی بیماری کے دوران میں اس کے پاس تھا میں نے خود ان کی آنکھیں بند کیں، انہیں غسل دیا، ان پر نماز پڑھی اور دفن کیا۔<ref> رجال کشی، ص۳۱۵</ref> البتہ غیر شیعہ منابع میں ذکر ہوا ہے کہ (تیسرے خلیفہ کے بیٹے) ابان بن عثمان نے ان کی [[نماز جنازہ]] پڑھی۔<ref> تہذیب الکمال، ج۱۰، ص ۲۸۵.</ref>


محمد ابن حنفیہ کہاں دفن ہو‎ئے ان کے محل دفن میں اختلاف ہے؛ [[سید محسن امین عاملی]] نے تین جگہوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ایلہ، طا‌‎ئف اور [[مدینہ]] میں [[بقیع کا قبرستان]]<ref> اعیان الشیعہ، ج۱۴، ص ۲۷۰.</ref> لیکن قوی احتمال یہ ہے آپ نے مدینہ میں وفات پائی ہے۔<ref> تہذیب‌الکمال، ج۱۰ص ۲۸۵؛ ریحانۃ‌الادب، ج۷، ص۴۸۴.</ref>
محمد ابن حنفیہ کہاں دفن ہو‎ئے ان کے محل دفن میں اختلاف ہے؛ [[سید محسن امین عاملی]] نے تین جگہوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ایلہ، طا‌‎ئف اور [[مدینہ]] میں [[قبرستان بقیع]]<ref> اعیان الشیعہ، ج۱۴، ص ۲۷۰.</ref> لیکن قوی احتمال یہ ہے آپ نے مدینہ میں وفات پائی ہے۔<ref> تہذیب‌ الکمال، ج۱۰ص ۲۸۵؛ ریحانۃ‌الادب، ج۷، ص۴۸۴.</ref>


ایران میں مزار: جزیرہ خارق اور رودبار کے علاقے میں موجود مزارات کی نسبت محمد بن حنفیہ کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ ان کے محل وفات کو دیکھتے ہوئے ان مزارات کا ان سے انتساب بعید معلوم ہوتا ہے۔
ایران میں مزار: جزیرہ خارق اور رودبار کے علاقے میں موجود مزارات کی نسبت محمد بن حنفیہ کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ ان کے محل وفات کو دیکھتے ہوئے ان مزارات کا ان سے انتساب بعید معلوم ہوتا ہے۔
گمنام صارف