گمنام صارف
"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نام، نسب اور ولادت
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 85: | سطر 85: | ||
==نام، نسب اور ولادت== | ==نام، نسب اور ولادت== | ||
اپ کی | اپ کی والدہ خولہ بنت جعفر بن قیس <ref> أنساب الأشراف، ج۲، ص۲۰۰.</ref> کا تعلق قبیلہ بنی حنفیہ سے تھا، اس وجہ سے آپ حنفیہ کے نام سے مشہور ہوئے۔ بعض محققین کے مطابق آپ کی ماں کنیز تھیں اور [[ابوبکر]] کی [[خلافت]] کے دوران [[بنی اسد]] کے [[بنی حنفیہ]] پر حملے کے دوران اسیر ہوئیں اور [[امام علی علیہ السلام]] نے انہیں خرید کر آزاد کیا اور پھر ان سے شادی کی۔ | ||
چونکہ آپ کی وفات 81 ھ میں ہوئی اور اس وقت عمر 65 سال تھی اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ سنہ 16 ھ میں متولد ہوئے ہیں۔<ref> الطبقات الکبری، ج۵، ص:۸۷.</ref> | |||
بعض نے نقل کیا ہے کہ [[رسول خدا (ص)]] نے اپنی وفات سے پہلے حضرت علی (ع) سے فرمایا: اگر خولہ کے یہاں بیٹے کی ولادت ہو تو اس کا نام میرے نام اور میری کنیت پر رکھنا۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۴۱۷ق، ج۲،ص۲۰۰-۲۰۱.</ref> | |||
==نقل حدیث میں آپکا مقام== | ==نقل حدیث میں آپکا مقام== |