مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
  | label3  = کنیت
  | label3  = کنیت
  | class3  = title
  | class3  = title
  | data3  = {{{کنیت|}}}
  | data3  = {{{کنیت|ابو القاسم}}}


  | label4  = لقب
  | label4  = لقب
سطر 61: سطر 61:


  | label13 = والدہ
  | label13 = والدہ
  | data13  = {{{والدہ|}}}
  | data13  = {{{والدہ|خولہ حنفیہ}}}


  | label14 = وجہ شہرت
  | label14 = وجہ شہرت
سطر 78: سطر 78:
}}<noinclude>
}}<noinclude>
</noinclude>
</noinclude>
'''محمد بن حَنَفیہ''' (16-81 ھ ق) [[حضرت علیؑ]] اور [[خولہ حنفیہ]] (<small>بنت جعفر بن قیس </small>) کا بیٹا اور پہلے درجے کے [[تابعی|تابعین]] میں سے تھے۔ [[عمر بن خطاب]] کے دور حکومت میں 16 ھ ق کو متولد ہو‎ئے اور[[عبد الملک ابن مروان]] کی خلافت کے دور میں 81 ھ۔ق کو 65 سال کی عمر میں [[ایلہ]] یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پا‎ئے۔ چہ بسا انہیں محمد ابن علی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ اسی طرح انہیں محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی [[کنیت]] ابوالقاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]] اور [[جنگ جمل|جمل]] میں شریک ہو‎ئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے ادعا سے دستبردار ہو‎ئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہو‎ئے۔
'''محمد بن حَنَفیہ''' (16-81 ھ) [[حضرت علی علیہ السلام]] اور [[خولہ حنفیہ]] (بنت جعفر بن قیس) کا بیٹے اور طبقہ اول کے [[تابعی|تابعین]] میں سے تھے۔ [[عمر بن خطاب]] کے دور حکومت میں 16 ھ ق کو متولد ہو‎ئے اور[[عبد الملک ابن مروان]] کی [[خلافت]] کے دور میں 81 ھ میں 65 سال کی عمر میں [[ایلہ]] یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پا‎ئی۔ ان کا نام محمد بن علی بھی ذکر ہوا ہے۔ اسی طرح انہیں محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی [[کنیت]] ابو القاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]]، [[جنگ جمل|جمل]] و [[جنگ نہروان]] میں شریک ہو‎ئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی [[شہادت]] کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے دعوی سے دستبردار ہو‎ئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہو‎ئے۔


[[کیسانیہ]]، ان کو اپنا امام سمجھتے ہیں۔ مختار کو لکھے جانی والے خط کی وجہ سے کیسانیہ نے انہیں [[عبد اللہ ابن زبیر]] سے نجات دلایا۔ آپ پہلے شخص ہیں جنہیں [[مہدی|مہدی موعود]] کہا گیا۔ آپ کا سیاسی رویہ باہمی مسالمت آمیز تھا۔
[[کوفہ]] پر [[مختار]] کے تسلط کے بعد انہوں نے مختار کو خط لکھا تو مختار نے ایک گروہ کو [[مکہ]] بھیج کر انہیں [[عبد اللہ ابن زبیر]] سے نجات دلائی۔
 
[[کیسانیہ]] انہیں اپنا امام مانتے ہیں۔ آپ پہلے شخص ہیں جنہیں [[مہدی|مہدی موعود]] کہا گیا۔ آپ کا سیاسی رویہ نہایت مسالمت آمیز تھا۔ ان کے فرزند [[ابو ہاشم عبد اللہ بن محمد]]، علویوں کی تاریخ کے مشہور افراد میں سے ہیں۔


==نام، نسب اور ولادت==
==نام، نسب اور ولادت==
گمنام صارف