مندرجات کا رخ کریں

"خواجہ نصیر الدین طوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 85: سطر 85:


==مذہب‌==
==مذہب‌==
خواجہ نصیر کے مذہب کے متعلق مختلف اقوال موجود ہیں ۔ زیادہ شواہد اور قرائن  اسکے [[[[شیعہ]] اثنی عشری|اثناعشری]] ہونے کے موجود ہیں ۔اس نے اپنی اکثر کتابوں میں جیسے [[تجرید الاعتقاد]] میں 12 آئمہ کی امامت اور [[عصمت]] کے وجوب کی طرف اشارہ کیا ہے ۔نیز مخصوص رسالے اسی نام سے بھی تالیف کئے ہیں جیسے  رسالہ الفرقۃ الناجيۃ ، رسالۃ في‌ حصر الحق‌ بمقالۃ الاماميۃ  نيز الاثنی عشريہ و رسالۃ فی الامامۃ کے نام بھی لیے جا سکتے ہیں ۔<ref>نعمت، شيخ‌ عبداللہ، فلاسفۃ الشيعہ، ص۴۷۴-۵۰۱، چاپ‌ بيروت</ref>
خواجہ نصیر کے مذہب کے متعلق مختلف اقوال موجود ہیں ۔ زیادہ شواہد اور قرائن  اسکے [[شیعہ]] [[اثنا عشری]] ہونے کے موجود ہیں ۔اس نے اپنی اکثر کتابوں میں جیسے [[تجرید الاعتقاد]] میں 12 آئمہ کی امامت اور [[عصمت]] کے وجوب کی طرف اشارہ کیا ہے ۔نیز مخصوص رسالے اسی نام سے بھی تالیف کئے ہیں جیسے  رسالہ الفرقۃ الناجيۃ ، رسالۃ في‌ حصر الحق‌ بمقالۃ الاماميۃ  نيز الاثنی عشريہ و رسالۃ فی الامامۃ کے نام بھی لیے جا سکتے ہیں ۔<ref>نعمت، شيخ‌ عبداللہ، فلاسفۃ الشيعہ، ص۴۷۴-۵۰۱، چاپ‌ بيروت</ref>


==آثار==
==آثار==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم