مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 33: سطر 33:
بہت ساورں نے اس نظرئے کی مخالف کی ہے اور اس کتاب میں مذکور تاریخ کو جعلی قرار دیا ہے؛ منجملہ آیت‌الله [[شهاب الدین مرعشی نجفی|شهاب‌الدین مرعشی]]،<ref>محلاتی، ریاحین الشریعه، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۲.</ref> آیت‌الله [[موسی شبیری زنجانی]]،<ref>شبیری زنجانی، جرعه‌ای از دریا، ۱۳۹۴ش، ج۲، ص۵۱۹.</ref> رضا استادی<ref>استادی، «آشنایی با حضرت عبدالعظیم و مصادر شرح‌حال او»، ص۳۰۱.</ref> و ذبیح‌الله محلاتی.<ref>محلاتی، ریاحین الشریعه، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱و۳۲.</ref> قابل ذکر ہیں۔

== نام اور القاب ==
طاہرہ، حمیدہ،  رشیدہ، تقیہ، نقیہ، رضیہ، مرضیہ، سیدہ، برہ اور اخت الرضا (یعنی امام رضا کی بہن) آپ کے القاب ہیں جو غیر مشہور زیارت نامے میں آئے ہیں<ref>کاتوزیان، انوار المشعشعین، ج۱ ، ص۲۱۱۔ </ref> اور ایک اور زیارت نامے میں آپ کے دو لقب صدیقہ اور سیدۃ النساء العالمین کا ذکر بھی ہوا  ہے۔<ref> خوانساری، زبدۃ التصانیف، ج۶، ص۱۵۹۔</ref>
=== معصومہ ===
آپ کا مشہور ترین لقب معصومہ ہے۔ یہ لقب [[امام رضاؑ|امام علی بن موسی الرضاؑ]] کی اس حدیث سے اخذ کیا گیا ہے جس میں آپ فرماتے ہیں: '''جس کسی نے [[قم]] میں معصومہ کی [[زیارت]] کی، گویا اس نے میری زیارت کی۔<ref>مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ق، ص۵۴۷.</ref>''' اسی طرح خود آپ نے اپنا تعارف معصومہ اور امام رضاؑ کی بہن کے نام سے کروایا ہے۔<ref> نوری، دارالسلام، ج۲، ص۱۷۰.</ref>
=== کریمۂ اہل بیت  ===
حضرت معصومہکریمہ اہل بیت کے نام سے مشہور ہیں۔کہا گیا ہے کہ اس لقب کو آیت اللہ شہاب الدین مرعشی کے والد سید محمود مرعشی کے خواب کی طرف منسوب کیا جاتا ہے جسے آپ نے حضرت زہرا کی قبر مطہر سے آگاہی کیلئے 40راتیں مسلسل بیٹھنے کے بعد خواب میں دیکھا کہ امام باقر یا امام جعفر ؑ نے حضرت معصومہ کو  کریمۂ اہل بیتؑ<ref>{{حدیث|علیک بکریمۃ اہل البیت}}</ref> سے پکارا اور محمود مرعشی کو ان کی زیارت کی ترغیب دی۔<ref> مہدی‌پور، کریمہ اہل بیت ؑ، ۱۳۷۴ش، ص۴۳.</ref>
[[ملف:حرم معصومہ کی قدیمی تصویر.jpg|تصغیر|معصومہ کے حرم کی قدیمی تصویر]]
[[ملف:حرم معصومہ کی قدیمی تصویر.jpg|تصغیر|معصومہ کے حرم کی قدیمی تصویر]]

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,022

ترامیم