confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,022
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مقام و منزلت: حذف و اضافہ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←شیعوں کے ہاں آپ کا مقام و منزلت: اضافہ) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
[[ملف:حرم معصومہ کی قدیمی تصویر.jpg|تصغیر|معصومہ کے حرم کی قدیمی تصویر]] | [[ملف:حرم معصومہ کی قدیمی تصویر.jpg|تصغیر|معصومہ کے حرم کی قدیمی تصویر]] | ||
== شیعوں کے ہاں | == شیعوں کے ہاں مقام و منزلت == | ||
شیعہ علماء آپ کے لیے بہت بڑے مقام کے قائل ہیں اور آپ کی منزلت اور زیارت کی اہمیت کے بارے میں منقول ہے کہ علامہ مجلسی نے بحار الانوار میں امام صادقؑ سے روایت کی ہے کہ [[شیعہ]] ان کی [[شفاعت]] کی بنا [[بہشت]] میں داخل ہو نگے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۹، ص۲۶۷.</ref> ان کے زیارت نامے میں ان سے شفاعت کی درخواست کی گئی ہے۔<ref> مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۹، ص۲۶۷؛ مجلسی، زادالمعاد، ۱۴۲۳ق، ص۵۴۸-۵۴۷.</ref> | شیعہ علماء آپ کے لیے بہت بڑے مقام کے قائل ہیں اور آپ کی منزلت اور زیارت کی اہمیت کے بارے میں منقول ہے کہ علامہ مجلسی نے بحار الانوار میں امام صادقؑ سے روایت کی ہے کہ [[شیعہ]] ان کی [[شفاعت]] کی بنا [[بہشت]] میں داخل ہو نگے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۹، ص۲۶۷.</ref> ان کے زیارت نامے میں ان سے شفاعت کی درخواست کی گئی ہے۔<ref> مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۹، ص۲۶۷؛ مجلسی، زادالمعاد، ۱۴۲۳ق، ص۵۴۸-۵۴۷.</ref> | ||
سطر 49: | سطر 49: | ||
امام صادقؑ، امام کاظمؑ اور امام محمد تقیؑ سے منقول بعض روایات کے مطابق حضرت معصومہ کی زیارت کا ثواب بہشت قرار دی گئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنقولویه، کاملالزیارات، ۱۳۵۶ش، ص۵۳۶؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۹، ص۲۶۵-۲۶۸.</ref>البتہ بعض روایات میں بہشت ان لوگوں کی پاداش قرار دی گئی ہے جو معرفت اور شناخت کے ساتھ آپ کی زیارت کرے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۹، ص۲۶۶.</ref> | امام صادقؑ، امام کاظمؑ اور امام محمد تقیؑ سے منقول بعض روایات کے مطابق حضرت معصومہ کی زیارت کا ثواب بہشت قرار دی گئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنقولویه، کاملالزیارات، ۱۳۵۶ش، ص۵۳۶؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۹، ص۲۶۵-۲۶۸.</ref>البتہ بعض روایات میں بہشت ان لوگوں کی پاداش قرار دی گئی ہے جو معرفت اور شناخت کے ساتھ آپ کی زیارت کرے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۹، ص۲۶۶.</ref> | ||
==القاب== | |||
[[ملف:من زارها عارفا بحقها فله الجنة کاشی معرق به خط ثلث حرم حضرت معصومه.jpg|تصغیر|کاشیکاری معرق متعلق به [[حرم حضرت معصومه]]. [[امام رضا(ع)]]: هر کس او (حضرت معصومه) را با شناخت از جایگاهش [[زیارت]] کند، [[بهشت]] برای اوست.]] | |||
معصومه اور کریمه اهل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القابات میں ہیں۔<ref>مهدیپور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغرینژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمه معصومه(س)».</ref>کہا جاتا ہے کہ «معصومہ» امام رضاؑ سے منسوب ایک روایت سے اخذ کیا گیا ہے۔<ref>مهدیپور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۲۹.</ref> [[محمدباقر مجلسی]] کی کتاب [[زادالمعاد]] کی روایت میں یوں بیان ہوا ہے کہ [[امام رضاؑ]] نے انہیں معصومہ کا نام دیا ہے۔<ref>مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ق، ص۵۴۷.</ref> آج کل انہیں «کریمه اهل بیت» بھی کہا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: مهدیپور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref>کہا جاتا ہے کہ یہ لقب [[سید شهابالدین مرعشی نجفی|آیتالله مرعشی نجفی]] کے والد [[سید محمود مرعشی نجفی]] کے دیکھے ہوئے اس خواب سے مستند ہے جس میں ائمہؑ میں سے کسی ایک نے حضرت معصومہ کو کریمہ اہل بیتؑ سے پکارا ہے۔<ref>مهدیپور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref> | |||
====شادی==== | ====شادی==== | ||
حضرت معصومہ ؑ نے [[شادی]] نہیں کی ۔ان کی شادی نہ کرنے کے دلائل ذکر ہوئے ہیں: | حضرت معصومہ ؑ نے [[شادی]] نہیں کی ۔ان کی شادی نہ کرنے کے دلائل ذکر ہوئے ہیں: |