مندرجات کا رخ کریں

"حسان بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 136: سطر 136:
پیغمبر اکرم(ص) کا دفاع ان کی شاعری کی نمایاں خصوصیات میں سے ہے انہوں نے پیغمبر اکرم(ص) کی مدح و سرائی میں الفاظ اور تعبیرات کے استعمال میں ایک نئی روش اپنایا جس کی مثال دور جاہلیت میں کہیں نہیں ملتی ہے۔ اسی بنا پر مدح سرائی میں انہیں صاحب سبک و روش سمجھا جاتا تھا۔ <ref> بستانی، ادباء العرب، ج۱، ص۲۷۸، ۲۸۱.</ref>

=== منظر کشی ===
=== منظر کشی ===
ان کے اشعار میں مدح، فخر اور [[طعنہ]] زنی کے علاوہ [[مرثیہ]] سرائی بھی موجود ہوتا تھا۔<ref> سزگین، تاریخ التراث ‌العربی، ج۲، جزء۲، ص۳۱۲.</ref> فروخ کے مطابق <ref> فروخ، تاریخ الادب‌ العربی، ج۱، ص۳۲۶.</ref> پیمغبر اکرم(ص) کی مدح سرائی میں [[علم صنائع و بدائع]] کے استعمال کرنے کی وجہ سے ممکن ہے انہیں سب سے پہلے اس علم کو استعمال کرنے والا شمار کیا جائے۔
ان کے اشعار میں مدح، فخر اور [[طعنہ]] زنی کے علاوہ [[مرثیہ]] بھی موجود ہوتا تھا۔<ref> سزگین، تاریخ التراث ‌العربی، ج۲، جزء۲، ص۳۱۲.</ref> فروخ کے مطابق <ref> فروخ، تاریخ الادب‌ العربی، ج۱، ص۳۲۶.</ref> پیمغبر اکرم(ص) کی مدح سرائی میں [[علم صنائع و بدائع]] کے استعمال کرنے کی وجہ سے ممکن ہے انہیں سب سے پہلے اس علم کو استعمال کرنے والا شمار کیا جائے۔
 
== متعلقہ صفحات==
== متعلقہ صفحات==
* [[اوس بن ثابت]]
* [[اوس بن ثابت]]
گمنام صارف