گمنام صارف
"ابراہیم بن حضرت محمدؐ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{مشابہت|ابراہیم}} | {{مشابہت|ابراہیم}} | ||
'''ابراہیم بن محمد (ص)''' ( | '''ابراہیم بن محمد (ص)''' (8۔10 ھ) [[ماریہ قبطیہ]] کے بطن سے [[رسول اللہ]] کے بیٹے ہیں۔ ان کی وفات دو سال کی عمر میں ہوئی اور ان کی وفات کے روز سورج کو [[گہن]] لگا تھا۔ [[رسول خدا]] نے کسوف اور بیٹے کی وفات کے باہمی ارتباط کی نفی کرتے ہوئے فرمایا: سورج و چاند کو کسی کی موت کی وجہ سے گہن نہیں لگتا ہے۔ ابراہیم [[بقیع]] میں [[عثمان بن مظعون]] کے پاس دفن ہیں۔ | ||
==نسب اور ولادت== | ==نسب اور ولادت== | ||
{{اولاد رسول خدا}} | {{اولاد رسول خدا}} | ||
ابراہیم بن محمد بن عبدالله بن عبد المطلب فرزند [[ | ابراہیم بن محمد بن عبدالله بن عبد المطلب فرزند [[پیغمبر اسلام]] ہیں۔ ان کی والدہ کا نام [[ماریہ قبطیہ]] تھا جو ملوک مصر کی بیٹیوں میں تھیں۔ جنہیں [[رسول خدا]] کے خط کے جواب میں حاکم مصر نے تحائف کے ساتھ بھجوایا تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۲۰۰</ref> | ||
ابراہیم [[ذی الحجہ]] [[سال ۸ قمری|سال ۸ ہجری]] | ابراہیم [[ذی الحجہ]] [[سال ۸ قمری|سال ۸ ہجری]] میں پیدا ہوئے۔ پیغمبر نے اپنے [[صحابہ]] سے فرمایا: میرے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ میں نے اس کا نام اپنے جد کے نام پر ابراہیم رکھا ہے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref> | ||
آپ (ص) نے ابراہیم کی پیدائش کے ساتویں روز [[عقیقہ]] کیا۔ اس کے سر | آپ (ص) نے ابراہیم کی پیدائش کے ساتویں روز [[عقیقہ]] کیا۔ اس کے سر کے بال تراشے اور انکے ہم وزن چاندی فقرا میں تقسیم کی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۷</ref> | ||
ابراہیم کی ولادت کے موقع پر [[جبرائیل]] نازل ہوئے اور آپکو | ابراہیم کی ولادت کے موقع پر [[جبرائیل]] نازل ہوئے اور آپکو ابا ابراہیم کہہ کر سلام کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۵۰</ref> ابراہیم کی ولادت کے بعد [[رسول اللہ]] خوش ہوئے اور نو مولود [[حضرت عائشہ]] کو دکھاتے ہوئے فرمایا: دیکھو یہ بچہ کس قدر میرا ہمشکل ہے۔<ref>نک: انساب الاشراف، ج۱،ص۴۵۰.</ref> | ||
===مربیہ=== | ===مربیہ=== |