مندرجات کا رخ کریں

"ابراہیم بن حضرت محمدؐ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ابراہیم''' (۸-۱۰ق) بن محمد(ص) [[ماریہ قبطیہ ]]کے بطن سے [[رسول اللہ]] کے بیٹے ہیں ۔ان کی وفات دو سال کی عمر میں ہوئی اور انکی وفات کے روز سورج کو [[گہن]] لگا تھا۔[[رسولخدا]]  نے کسوف اور بیٹے کی وفات کے باہمی ارتباط کی نفی کرتے ہوئے فرمایا :سورج و چاند کو کسی کی موت کی وجہ سے گہن نہیں لگتا ہے ۔ابراہیم کو [[بقیع]] میں [[عثمان بن مظعون]] کے پاس دفن ہیں۔  
'''ابراہیم بن محمد(ص) ''' (۸-۱۰ق) [[ماریہ قبطیہ ]]کے بطن سے [[رسول اللہ]] کے بیٹے ہیں ۔ان کی وفات دو سال کی عمر میں ہوئی اور انکی وفات کے روز سورج کو [[گہن]] لگا تھا۔[[رسولخدا]]  نے کسوف اور بیٹے کی وفات کے باہمی ارتباط کی نفی کرتے ہوئے فرمایا :سورج و چاند کو کسی کی موت کی وجہ سے گہن نہیں لگتا ہے ۔ابراہیم کو [[بقیع]] میں [[عثمان بن مظعون]] کے پاس دفن ہیں۔  
==نسب اور ولادت==
==نسب اور ولادت==
ابراہیم بن [[محمد]] بن [[عبدالله بن عبدالمطلب|عبدالله]] بن [[عبدالمطلب]] فرزند پیامبر اسلام ہیں ۔انکی والدہ کا نام [[ماریہ قبطیہ]] تھا جو ملوک مصر کی بیٹیوں میں تھی کہ جسے [[رسول خدا]] کے خط کے جواب میں حاکم مصر نے تحائف کے ساتھ بھجوایا تھا ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۲۰۰</ref>

سطر 14: سطر 14:

==وفات==
==وفات==
ایک قول کے مطابق ابراہیم کی وفات  دہم یا آخر [[ربیع الاول]] [[سال ۱۰ قمری|سال ۱۰ ہجری]] میں  ۱۶ ماه کی عمر میں ہوئی <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ بلاذری، أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref> ایک اور قول کے مطابق ۱۸ ماہ کی عمر میں وفات ہوئی ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۴؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۰</ref> [[ابن شہرآشوب]] کے مطابق ایک سال ، دس مہینے اور آٹھ دن کی عمر میں ابراہیم کی وفات ہوئی اور بقیع میں [[عثمان بن مظعون]] (متوفی ۲ق) کے پاس دفن ہوئے۔<ref>الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref> [[رسول اللہ]] نے اس کی قبر پر ایک پتحر رکھا اور اسکی قبر پر پانی چھڑکا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref>
ایک قول کے مطابق ابراہیم کی وفات  دہم یا آخر [[ربیع الاول]] [[سال ۱۰ قمری|سال ۱۰ ہجری]] میں  ۱۶ ماه کی عمر میں ہوئی <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ بلاذری، أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref> ایک اور قول کے مطابق ۱۸ ماہ کی عمر میں وفات ہوئی ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۴؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۰</ref> ابن شہرآشوب کے مطابق ایک سال ، دس مہینے اور آٹھ دن کی عمر میں ابراہیم کی وفات ہوئی اور بقیع میں [[عثمان بن مظعون]] (متوفی ۲ق) کے پاس دفن ہوئے۔<ref>الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref> [[رسول اللہ]] نے اس کی قبر پر ایک پتحر رکھا اور اسکی قبر پر پانی چھڑکا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref>

===بیان ابن شہرآشوب===
===بیان ابن شہرآشوب===
[[ابن شہرآشوب]] نے کتاب [[مناقب آل ابی طالب]] میں  [[ابن عباس]] سے نقل کیا ہے :ایک روز [[رسول اللہ]] اپنے دامن میں اپنے فرزند ابراہیم اور  [[امام حسین|حسین]] کو لئے بیٹھے اس دوران [[جبرئیل]] نازل ہوئے اور کہا :خدا تم پر سلام بھیجتا ہے اور کہتا ہے :ان دونوں کو اکٹھا نہیں رکھوں گا پس ایک کو دوسرے پر فدا کرو۔[[رسول خدا]] نے امام حسین کا انتخاب کیا ۔اس کے تین روز بعد ابراہیم کی وفات ہو گئی ۔<ref>ابن شہرآشوب، المناقب، ج۴، ص۸۱</ref>

===پیغمبر کا غم===
===پیغمبر کا غم===
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم