گمنام صارف
"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اہانت کی حرمت کا فتوی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 94: | سطر 94: | ||
====اہانت کی حرمت کا فتوی==== | ====اہانت کی حرمت کا فتوی==== | ||
لندن میں مقیم کویتی شیعہ عالم یاسر الحبیب کی طرف سے عائشہ کی توہین اور لعن کرنے پر [احساء]] سعودی عرب کے بعض علماء نے [[آیت اللہ خامنہای]] سے زوجۂ رسول خدا، عائشہ کے بارے میں اس طرح کے توہین آمیز اور تحقیر آمیز کلمات کے بارے میں اپنی نظر بیان کرنے کی درخواست کی تو آپ نے اس سوال کے جواب میں یوں فرمایا: اہل سنت برادران کے مقدسات منجملہ [[پیغمبر اکرمؐ]] کی زوجہ (عائشہ) پر تہمت لگانا [[حرام]] ہے۔ یہ موضوع تمام [[انبیاء]] کی بیویاں خاص کر سید الانبیاء [[حضرت محمدؐ]] کی بیویوں کو بھی شامل ہے۔ | لندن میں مقیم کویتی شیعہ عالم یاسر الحبیب کی طرف سے عائشہ کی توہین اور لعن کرنے پر [[احساء]] [[سعودی عرب]] کے بعض علماء نے [[آیت اللہ خامنہای]] سے زوجۂ رسول خدا، عائشہ کے بارے میں اس طرح کے توہین آمیز اور تحقیر آمیز کلمات کے بارے میں اپنی نظر بیان کرنے کی درخواست کی تو آپ نے اس سوال کے جواب میں یوں فرمایا: اہل سنت برادران کے مقدسات منجملہ [[پیغمبر اکرمؐ]] کی زوجہ (عائشہ) پر تہمت لگانا [[حرام]] ہے۔ یہ موضوع تمام [[انبیاء]] کی بیویاں خاص کر سید الانبیاء [[حضرت محمدؐ]] کی بیویوں کو بھی شامل ہے۔ | ||
اس فتوی کا دنیا میں خاص کر اسلامی دنیا میں بڑا استقبال ہوا۔<ref>[http://www.khabaronline.ir/detail/97482/culture/religion (عائشہ یا اہل سنت کے کسی بھی مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے۔) توہین بہ عائشہ و ہر یک از نمادہای اہلسنت حرام است. خبر گزاری خبر آنلاین. تاریخ انتشار: دوشنبہ ۱۲ مہر ۱۳۸۹.] </ref> | اس فتوی کا دنیا میں خاص کر اسلامی دنیا میں بڑا استقبال ہوا۔<ref>[http://www.khabaronline.ir/detail/97482/culture/religion (عائشہ یا اہل سنت کے کسی بھی مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے۔) توہین بہ عائشہ و ہر یک از نمادہای اہلسنت حرام است. خبر گزاری خبر آنلاین. تاریخ انتشار: دوشنبہ ۱۲ مہر ۱۳۸۹.] </ref> |