مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 43: سطر 43:


==حضور پاکؐ سے شادی==
==حضور پاکؐ سے شادی==
عائشہ رسول خداؐ کی بیویوں میں سے ایک ہیں جن سے آپؐ نے [[خدیجہ]] کی وفات اور سودہ بنت زمعۃ بن قیس کے بعد شادی کی۔<ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۸۸۱.</ref>اور یہ مشترک زندگی 9 سال پانچ مہینے تک جاری رہی۔<ref>ابن حزم، جوامع السیرۃ النبویۃ، ص۲۷.</ref> پیغمبر اکرمؐ سے شادی کی تاریخ معلوم نہیں ہے لیکن یہ شادی [[حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہؑ]] کی رحلت کے بعد ہونے میں سب کا اتفاق ہے لیکن پیغمبر اکرمؐ کی [[مدینہ]] [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے دو یا تین سال پہلے ہو‎ئی ہے اس میں اختلاف ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۳۵؛ ابن حجر، الاصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۲۳۲.</ref> بعض گزارشات میں ذکر ہے کہ آپؐ کی عائشہ سے شادی، سودہ کی شادی سے پہلے ہوئی ہے، لیکن بعض زیادہ مشہور روایات کی بنا پر عا‎ئشہ سے شادی کرنے سے پہلے، [[سودہ بنت زمعۃ بن قیس|سودہ]] سے شادی ہو‎ئی تھی۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۸، ص۴۶؛ ابن قتیبہ، المعارف، ص۱۳۳-۱۳۴؛صالحی شامی، سبل الہدی، ج۱۱، ص۴۵؛ ابن قتیبہ، المعارف، ۱۴۱۰ق، ص۱۳۳-۱۳۴؛ صالحی شامی، سبل الہدی، ۱۴۱۴ق، ج۱۱، ص۴۵.</ref>
عائشہ رسول خداؐ کی بیویوں میں سے ایک ہیں جن سے آپؐ نے [[خدیجہ]] کی وفات اور سودہ بنت زمعۃ بن قیس کے بعد شادی کی۔<ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۸۸۱.</ref>اور یہ مشترک زندگی 9 سال پانچ مہینے تک جاری رہی۔<ref> ابن حزم، جوامع السیرۃ النبویۃ، ص۲۷.</ref> پیغمبر اکرمؐ سے شادی کی تاریخ معلوم نہیں ہے لیکن یہ شادی [[حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہؑ]] کی رحلت کے بعد ہونے میں سب کا اتفاق ہے لیکن پیغمبر اکرمؐ کی [[مدینہ]] [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے دو یا تین سال پہلے ہو‎ئی ہے اس میں اختلاف ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۳۵؛ ابن حجر، الاصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۲۳۲.</ref> بعض گزارشات میں ذکر ہے کہ آپؐ کی عائشہ سے شادی، سودہ کی شادی سے پہلے ہوئی ہے، لیکن بعض زیادہ مشہور روایات کی بنا پر عا‎ئشہ سے شادی کرنے سے پہلے، [[سودہ بنت زمعۃ بن قیس|سودہ]] سے شادی ہو‎ئی تھی۔<ref> ابن سعد، طبقات الکبری، ج۸، ص۴۶؛ ابن قتیبہ، المعارف، ص۱۳۳-۱۳۴؛صالحی شامی، سبل الہدی، ج۱۱، ص۴۵؛ ابن قتیبہ، المعارف، ۱۴۱۰ق، ص۱۳۳-۱۳۴؛ صالحی شامی، سبل الہدی، ۱۴۱۴ق، ج۱۱، ص۴۵.</ref>
منقول ہے کہ [[عثمان بن مظعون]] کی بیوی خولہ ابوبکر کے پاس گئی اور عائشہ کے باپ سے شادی کی بات کی اور گیارہ بعثت کو شوال کے مہینے میں حضورؐ نے عائشہ سے شادی کی۔<ref>ابن سیدالناس، عیون الاثر، ۱۴۱۴ق، ج۲، ص۳۶۸.</ref>اور 400 درہم [[حق مہر]] رکھا۔<ref> سہیلی، الروض الانف، ۱۴۱۲ق، ج۷، ص۵۳۴.</ref>
منقول ہے کہ [[عثمان بن مظعون]] کی بیوی خولہ ابوبکر کے پاس گئیں اور عائشہ کے باپ سے شادی کی بات کی اور گیارہ بعثت کو شوال کے مہینے میں حضورؐ نے عائشہ سے شادی کی۔<ref> ابن سید الناس، عیون الاثر، ۱۴۱۴ق، ج۲، ص۳۶۸.</ref>اور 400 درہم [[حق مہر]] رکھا۔<ref> سہیلی، الروض الانف، ۱۴۱۲ق، ج۷، ص۵۳۴.</ref>


===شادی کے وقت عمر===
===شادی کے وقت عمر===
عائشہ کی [[پیغمبر اکرمؐ]] سے شادی کے وقت کی عمر کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، اس طرح سے کہ شادی کے وقت عا‎ئشہ کی عمر چھ سے 18 سال کے درمیان تھی۔<ref>ابن حجر، الاصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۲۳۲؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۱۹۱.</ref> مشہور تاریخی منابع کے مطابق پیغمبر اکرم سے شادی کے وقت عا‎ئشہ کی عمر چھ یا سات سال تھی <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۴۷-۴۸</ref> لیکن رخصتی اس کے چند سال بعد مدینہ کی طرف ہجرت کرنے کی بعد جب عائشہ کی عمر نو سال کی ہوئی تھی تو تب ہوئی۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ج۲، ص۶۴۴؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۸، ص۴۷-۴۸.</ref>
عائشہ کی [[پیغمبر اکرمؐ]] سے شادی کے وقت کی عمر کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، اس طرح سے کہ شادی کے وقت عا‎ئشہ کی عمر چھ سے 18 سال کے درمیان تھی۔<ref> ابن حجر، الاصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۲۳۲؛ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۱۹۱.</ref> مشہور تاریخی منابع کے مطابق پیغمبر اکرم سے شادی کے وقت عا‎ئشہ کی عمر چھ یا سات سال تھی<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۴۷-۴۸</ref> لیکن رخصتی اس کے چند سال بعد [[مدینہ]] کی طرف [[ہجرت]] کرنے کی بعد اس وقت ہوئی جب عائشہ کی عمر نو سال سے زیادہ ہوگئی۔<ref> ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ج۲، ص۶۴۴؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۸، ص۴۷-۴۸.</ref>
اس طرح سے بعض محققین کا کہنا ہے کہ مختلف تاریخی کتابوں سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ عائشہ کی عمر پیغمبر اکرمؐ سے شادی کے وقت 18 سال تھی۔ان کا کہنا ہے کہ عائشہ ابتدائی مسلمانوں میں سے ہے اور بعثت کے ابتدائی دنوں میں بچی تھی۔ ان کے مطابق اگر بعث کے وقت عائشہ کی عمر سات برس کی ہوگی تو شادی کے وقت 17 ہوسکتی ہے اور ہجرت کے وقت 20 سال، مگر یہ کہ کہا جائے کہ آپؓ نے اس وقت اسلام لے آیا جب کہ عمر ابھی سات سال بھی نہیں ہوئی تھی۔<ref>عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۳، ص۲۸۵-۲۸۷.</ref>
 
اور اس سے کچھ پہلے جبیر بن مطعم سے اس کا نکاح ہونا تھا لیکن پیغمبر اکرم سے شادی کی تجویز کی وجہ سے جبیر سے شادی کا معاملہ ختم ہوا اور عا‎ئشہ کا پیغمبر اکرم سے عقد ہوا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۰۹</ref> عا‎ئشہ کی رخصتی کئی سال بعد اورمدینہ سے ہجرت کے بعد نو سال کی عمر میں ہو‎ئی۔<ref>ابن ہشام، السیرہ النبویہ، ج۲، ص۶۴۴؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۴۷-۴۸</ref>
اس طرح سے بعض محققین کا کہنا ہے کہ مختلف تاریخی کتابوں سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ عائشہ کی عمر پیغمبر اکرمؐ سے شادی کے وقت 18 سال تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ عائشہ ابتدائی مسلمانوں میں سے ہے اور بعثت کے ابتدائی دنوں میں بچی تھیں۔ ان کے مطابق اگر بعث کے وقت عائشہ کی عمر سات برس رہی ہوگی تو شادی کے وقت 17 تھی۔<ref> تقی ‌زاده داوری، تصویر خانواده پیامبر در دائرة المعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۹۲-۹۳.</ref>
 
ہجرت کے وقت 20 سال، مگر یہ کہ کہا جائے کہ آپؓ نے اس وقت اسلام لائی جب کہ عمر ابھی سات سال بھی نہیں ہوئی تھی۔<ref> عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۳، ص۲۸۵-۲۸۷.</ref> اور اس سے کچھ پہلے جبیر بن مطعم سے اس کا نکاح ہونا تھا لیکن پیغمبر اکرم سے شادی کی تجویز کی وجہ سے جبیر سے شادی کا معاملہ ختم ہوا اور عا‎ئشہ کا پیغمبر اکرم سے عقد ہوا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۰۹</ref> عا‎ئشہ کی رخصتی کئی سال بعد اورمدینہ سے ہجرت کے بعد نو سال کی عمر میں ہو‎ئی۔<ref>ابن ہشام، السیرہ النبویہ، ج۲، ص۶۴۴؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۴۷-۴۸</ref>


==افک کا واقعہ==
==افک کا واقعہ==
گمنام صارف