مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small>،[[خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری بیوی ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی کیا عمر تھی اس بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] عائشہ کی زندگی کی اہم واقعات میں سے ایک ہے جس میں دوسروں کی طرف سے ان پر تہمت لگانے پر قرآن میں سورہ نور کی بعض آیتیں نازل ہوئیں اور تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی۔
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small> [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر قرآن میں سورہ نور کی بعض آیتیں نازل ہوئیں اور تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی۔
[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں سے عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد جو کردار اس نے ادا کیا اس وجہ سے بہت مشہور ہوئی اس نے [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے کے لیے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کر کے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔ عائشہ [[عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدا میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوئی اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی اور آخرکار عثمان قتل ہوا اور ان کے مارے جانے کے بعد عثمان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئی اور بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ جنگ جمل کو وجود میں لے آیا۔ جو روایات عا‎ئشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک ان کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہو‎ئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عا‎ئشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قا‎ئل ہیں۔ جبکہ شیعہ ان روایات کو رد کرتے ہوئے ان کی بےادبی اور حسد کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور  [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف لینا اور [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کا کردار کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔
 
[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں حضرت عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد کی کارکردگی کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے میں انہوں نے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کر کے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔  
 
[[حضرت عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدا ایام میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوگئی اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی جو آخرکار عثمان کے قتل پر ختم ہوئی۔ لیکن حضرت عثمان کے قتل کے بعد ان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئی اور بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ مل کر جنگ جمل کو کی قیادت کی۔
 
جو روایات عا‎ئشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرمؐ کے نزدیک ان کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہو‎ئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عا‎ئشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قا‎ئل ہیں۔ جبکہ [[شیعہ]] ان روایات کو رد کرتے ہوئے ان کی بےادبی اور حسد کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور  [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف اختیار کرنے نیز [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کے کردار کی وجہ سے ان پر انتقاد کرتے ہیں۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
سطر 148: سطر 153:
[[es:'Aisha Bint Abi Bakr]]
[[es:'Aisha Bint Abi Bakr]]
[[id:Aisyah binti Abu Bakar]]
[[id:Aisyah binti Abu Bakar]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:ازواج رسول]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]


[[زمرہ:بقیع میں مدفون افراد]]
[[زمرہ:بقیع میں مدفون افراد]]
[[زمرہ:ازواج رسول]]
[[زمرہ:ازواج رسول]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
confirmed، templateeditor
8,631

ترامیم