مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
}}
}}
{{ازواج رسول خدا}}
{{ازواج رسول خدا}}
'''عا‎ئشہ''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small>، [[پیغمبر اسلام(ص)]] کی زوجہ، [[ابوبکر بن ابی قحافہ]] کی بیٹی اور [[صدر اسلام]] کی موثر خواتین میں سے تھیں۔ [[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں سے عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرم(ص) سے احادیث نقل کرنے میں کلیدی کردار کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں۔ جو روایات عا‎ئشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک ان کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہو‎ئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عا‎ئشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قا‎ئل ہیں۔ جبکہ [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں ان کی دشمنانہ پالیسیوں کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔
 
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small>،[[خدیجہ کبری]] اور ان کے بعد [[سودہ]] کے بعد  [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری بیوی ہیں۔ شادی کے وقت ان کی کیا عمر تھی اس بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] عایشہ کی زندگی کی اہم واقعات میں سے ایک ہے جس میں دوسروں کی طرف سے ان پر تہمت لگانے پر قرآن میں سورہ نور کی بعض آیتیں نازل ہوئیں اور تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی۔
[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں سے عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد جو کردار اس نے ادا کیا اس وجہ سے بہت مشہور ہوئی اس نے خلیفہ اول اور دوم کو خلافت تک پہنچنے کے لیے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں احادیث نقل کر کے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔ عایشہ عثمان کے دور خلافت کے ابتدا میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوئی اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی اور آخرکار عثمان قتل ہوا اور ان کے مارے جانے کے بعد عثمان کے خون کے انتقام کے بہانے امام علیؑ کے مقابلے میں آگئی اور بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ جنگ جمل کو وجود میں لے آیا۔ جو روایات عا‎ئشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک ان کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہو‎ئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عا‎ئشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قا‎ئل ہیں۔ جبکہ شیعہ ان روایات کو رد کرتے ہوئے ان کی بےادبی اور حسد کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور  [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف لینا اور جنگ جمل وجود میں لانے میں ان کا کردار کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔


==پیامبر اکرم کی زوجیت==
==پیامبر اکرم کی زوجیت==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم